پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت حیران کن اضافہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں سونے کے نرخ میں اضافے کے بعد پاکستان میں فی تولہ قیمت کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 14ہزار100روپے فی تولہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔جس سے 24قیراط فی تولہ سونا4لاکھ 56ہزار900روپے کا ہو گیاجبکہ10گرام سونا12089روپے مہنگا ہونے پر قیمت 3لاکھ 91ہزار718روپے ہو گئی۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 141ڈالر اضافے سے 4358ڈالر کا ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…