ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

سب سے پہلے پاکستان اور باقی چیزیں اس کے بعد ہیں، وزیراعلی خیبرپختونخوا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

سب سے پہلے پاکستان اور باقی چیزیں اس کے بعد ہیں، وزیراعلی خیبرپختونخوا

راولپنڈی (این این آئی)نومنتخب وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سب سے پہلے پاکستان ہے ،اس کے بعد باقی چیزیں آتی ہیں۔اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ قائد اعظم بانی پاکستان ہیں اور سب سے پہلے پاکستان ہے اس کے بعد باقی چیزیں ہیں۔انہوں… Continue 23reading سب سے پہلے پاکستان اور باقی چیزیں اس کے بعد ہیں، وزیراعلی خیبرپختونخوا

امریکی وزیر دفاع طیارہ حادثے میں بال بال بچ گئے؛ ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

امریکی وزیر دفاع طیارہ حادثے میں بال بال بچ گئے؛ ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی

لندن (این این آئی)برطانیہ میں امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ کے سرکاری طیارے کو اْڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد ہنگامی طور پر اتارنا پڑ گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع بیلجیئم میں ہونے والے نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کے بعد واشنگٹن جا رہے تھے۔اْڑان بھرنے کے… Continue 23reading امریکی وزیر دفاع طیارہ حادثے میں بال بال بچ گئے؛ ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید اضافہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید اضافہ

کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار ہے اور اوپن مارکیٹ میں گزشتہ روز کے مقابلے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر دیگر مغربی کرنسیوں کی نسبت ڈالر کمزور ہونے اور تجارتی جنگ سے ڈی ڈالرائزیشن رحجان کے اثرات زرمبادلہ کی… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید اضافہ

تشدد،فتنہ فساد اور خون ریزی کی سیاست کا باب ہمیشہ کیلئے بند…پنجاب حکومت کا بڑا اعلان

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

تشدد،فتنہ فساد اور خون ریزی کی سیاست کا باب ہمیشہ کیلئے بند…پنجاب حکومت کا بڑا اعلان

لاہور (این این آئی)وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت امن امان سے متعلق دوسرا غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں پنجاب حکومت کا احتجاج کے نام پر خون ریزی، شرانگیزی اور فتنہ و فساد پھیلانے والوں کے خلاف آہنی گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔حکومت پنجاب کا ریاستی رٹ چیلنج کرنے… Continue 23reading تشدد،فتنہ فساد اور خون ریزی کی سیاست کا باب ہمیشہ کیلئے بند…پنجاب حکومت کا بڑا اعلان

کپل شرما کے کیفے پر پھر فائرنگ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے حملے کی وجہ بتادی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

کپل شرما کے کیفے پر پھر فائرنگ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے حملے کی وجہ بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کینیڈا کے شہر سرے میں بھارتی کامیڈین کپل شرما کے کیفے “کیپس کیفے” پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، جمعرات کی شب نامعلوم افراد نے کیفے کی عمارت پر فائرنگ کی، جو گزشتہ چار ماہ کے دوران تیسری بار اس کیفے کو نشانہ… Continue 23reading کپل شرما کے کیفے پر پھر فائرنگ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے حملے کی وجہ بتادی

مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو اسلام آباد جانےکی تیاری کی ہدایت کردی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو اسلام آباد جانےکی تیاری کی ہدایت کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو اسلام آباد مارچ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کر دی۔ ڈی آئی خان میں منعقدہ مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک کا روٹ عوام کے مفاد میں ہے، لہٰذا کارکن اسلام… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو اسلام آباد جانےکی تیاری کی ہدایت کردی

پاکستان کے کابل حملے کا ہدف غیر ملکی جنگجو تھے، افغان صحافی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

پاکستان کے کابل حملے کا ہدف غیر ملکی جنگجو تھے، افغان صحافی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغان صحافی سمیع یوسفزئی کے مطابق پاکستان کی جانب سے افغان دارالحکومت کابل میں کیے گئے فضائی حملے کا اصل ہدف غیر ملکی جنگجو تھے، تاہم طالبان حکومت نے اس واقعے کی تفصیلات عام ہونے سے روکنے کے لیے سوشل میڈیا تک رسائی محدود کر دی ہے۔ اپنی ایکس پوسٹ (سابق… Continue 23reading پاکستان کے کابل حملے کا ہدف غیر ملکی جنگجو تھے، افغان صحافی

خیبر پختونخوا کابینہ کی تشکیل کب اور کیسے ہوگی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

خیبر پختونخوا کابینہ کی تشکیل کب اور کیسے ہوگی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کی کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ذرائع کے مطابق نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کابینہ کیلئے مشاورت مکمل کرلی ہے، جس میں پرانے اور نئے چہرے شامل کیے جا رہے ہیں اور ممکنہ کابینہ ارکان کی فہرست وزیراعلیٰ اپنے ساتھ بانی چیئرمین عمران خان سے مشاورت کے… Continue 23reading خیبر پختونخوا کابینہ کی تشکیل کب اور کیسے ہوگی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

شاہ رخ خان کا نبی کریم ؐکی سنت اور دسترخوان پر کھانے کا بیان؛ ویڈیو وائرل

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

شاہ رخ خان کا نبی کریم ؐکی سنت اور دسترخوان پر کھانے کا بیان؛ ویڈیو وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نہ صرف اپنی شاندار اداکاری بلکہ اپنی مثبت سوچ اور زندگی کے اصولوں کی بدولت بھی مداحوں کے دلوں میں خاص مقام رکھتے ہیں۔حال ہی میں ان کا ایک پرانا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں… Continue 23reading شاہ رخ خان کا نبی کریم ؐکی سنت اور دسترخوان پر کھانے کا بیان؛ ویڈیو وائرل

1 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 1,067