ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

مودی حکومت کا سیاہ باب، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2025

مودی حکومت کا سیاہ باب، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی

نئی دہلی (این این آئی)مودی حکومت کی سفارتی لاپروائی، ناقص خارجہ پالیسی اور ناکامیوں نے بھارت کو ذلت آمیز مقام پر پہنچا دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی دیکھنے میں آئی ہے، ہینلے پاسپورٹ انڈیکس میں بھارتی پاسپورٹ 85 نمبر پر چلا گیا ہے۔مودی حکومت نے عوامی… Continue 23reading مودی حکومت کا سیاہ باب، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی

افغان اکاؤنٹس کا میزائل تجربے کا دعویٰ بھی جھوٹا نکلا، شمالی کوریا کی 2023 کی تصویر شیئر کرتے رہے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2025

افغان اکاؤنٹس کا میزائل تجربے کا دعویٰ بھی جھوٹا نکلا، شمالی کوریا کی 2023 کی تصویر شیئر کرتے رہے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے دوران بھی فیک نیوز کا سلسلہ جاری رہا ،بھارتی اکاؤنٹس سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلاتے نظر آئے تو افغان اکاؤنٹس بھی کسی صورت پیچھے نا رہے۔افغان حکومت اور افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد تک فیک نیوز پھیلاتے رہے اور حیران کن… Continue 23reading افغان اکاؤنٹس کا میزائل تجربے کا دعویٰ بھی جھوٹا نکلا، شمالی کوریا کی 2023 کی تصویر شیئر کرتے رہے

سونا متوسط طبقے کے لیے نایاب ہوگیا، ملک بھر میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2025

سونا متوسط طبقے کے لیے نایاب ہوگیا، ملک بھر میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

کراچی(این این آئی)سونا متوسط طبقے کے لیے نایاب ہوگیا، ملک بھر میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ قیمت میں 14100 روپے کے بڑے اضافے کے بعد نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں اچانک 141 ڈالر کا بڑا اضافہ… Continue 23reading سونا متوسط طبقے کے لیے نایاب ہوگیا، ملک بھر میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

اسلام آباد، پشاور اور گلگت سمیت کئی علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2025

اسلام آباد، پشاور اور گلگت سمیت کئی علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٓاسلام آباد، پشاور اور ایبٹ آباد سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔گلگت شہر اور گردونواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پی ایم ڈی کی مطابق راولپنڈی، اسلام آباد، چترال، سوات اور مالاکنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما… Continue 23reading اسلام آباد، پشاور اور گلگت سمیت کئی علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے

پنجاب حکومت کا لاہور میں نیا ایئر پورٹ بنانے کا منصوبہ تیار

datetime 17  اکتوبر‬‮  2025

پنجاب حکومت کا لاہور میں نیا ایئر پورٹ بنانے کا منصوبہ تیار

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے لاہور میں نیا ایئرپورٹ تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ۔ذرائع کے مطابق راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (روڈا)نے ایئرپورٹ کے لئے مجوزہ سائٹ کی نشاندہی کر دی ہے جو راوی سٹی کے قریب اور موٹروے ایم تھری کے نزدیک واقع ہو گی۔ ذرائع کے مطابق نیا ایئرپورٹ… Continue 23reading پنجاب حکومت کا لاہور میں نیا ایئر پورٹ بنانے کا منصوبہ تیار

حسینہ واجد 1400 مرتبہ سزائے موت کی مستحق ہیں: چیف پراسیکیوٹر بنگلادیش

datetime 17  اکتوبر‬‮  2025

حسینہ واجد 1400 مرتبہ سزائے موت کی مستحق ہیں: چیف پراسیکیوٹر بنگلادیش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  بنگلہ دیش کی سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف مقدمے میں استغاثہ نے عدالت سے سزائے موت دینے کی سفارش کر دی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ حسینہ، جو گزشتہ سال سے ملک سے فرار ہیں، پر 2024ء میں طلبہ تحریک پر ریاستی تشدد کے احکامات دینے اور… Continue 23reading حسینہ واجد 1400 مرتبہ سزائے موت کی مستحق ہیں: چیف پراسیکیوٹر بنگلادیش

74 سالہ شخص نے کروڑوں روپے ادا کرکے 24 سالہ خاتون سے شادی کرلی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2025

74 سالہ شخص نے کروڑوں روپے ادا کرکے 24 سالہ خاتون سے شادی کرلی

انڈونیشیا (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں ایک 74 سالہ شخص نے اپنی عمر سے تقریباً نصف صدی کم عمر خاتون سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا۔ اس انوکھے رشتے پر اس شخص نے کروڑوں روپے خرچ کیے۔یہ غیرمعمولی واقعہ انڈونیشیا کے صوبہ ایسٹ جاوا کے ضلع Pacitan Regency میں پیش آیا، جہاں 74… Continue 23reading 74 سالہ شخص نے کروڑوں روپے ادا کرکے 24 سالہ خاتون سے شادی کرلی

فنی خرابی پر قومی ایئر کی پرواز درمیان راستے سے واپس آگئی،تحقیقات جاری

datetime 17  اکتوبر‬‮  2025

فنی خرابی پر قومی ایئر کی پرواز درمیان راستے سے واپس آگئی،تحقیقات جاری

ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍلاہور(این این آئی)قومی ایئر لائن، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی کراچی مسقط کی پرواز درمیان راستے سے واپس آگئی۔ایوی ایشن کے ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی پرواز نے فنی خرابی کے سبب واپس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کیا ۔ایوی ایشن کے ذرائع کے مطابق طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر باحفاظت لینڈنگ کی، جبکہ فلائٹ… Continue 23reading فنی خرابی پر قومی ایئر کی پرواز درمیان راستے سے واپس آگئی،تحقیقات جاری

پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 17  اکتوبر‬‮  2025

پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی(این این آئی)ماری انرجیز نے ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ترجمان ماری انرجیز نے سندھ کے شہرڈھرکی میں تیل وگیس کی نئی دریافت کا اعلان کردیا، دریافت ماری فیلڈ کے ماری غزیج سی ایف بی ون ایکسپلوریشن ویل سے ہوئی۔حکام کے مطابق کنواں12ستمبر 2025کو کھودا گیا،گہرائی 1195میٹر تک پہنچی، کنویں سے… Continue 23reading پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

1 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 1,067