پیر‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2026 

نعمان علی نے عبدالقادر کا 37سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر نعمان علی نے دنیائے کرکٹ کے عظیم لیگ اسپنر عبدالقادر کا 37سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔نعمان علی 5ٹیسٹ کے تسلسل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے، انہوں نے کیریئر کے 16ویں سے 20ویں ٹیسٹ کے دوران 46وکٹیں حاصل کیں۔واضح رہے کہ عبدالقادر نے 1987اور 88میں کیریئر کے 48ویں سے 52ویں ٹیسٹ میں 44وکٹیں لی تھیں۔پاکستان کے نعمان علی پچھلے 12ماہ کے دوران دنیا کے سب سے کامیاب اسپنر بھی ہیں۔

نعمان علی نے جنوبی افریقہ کے خلاف لاہور ٹیسٹ میں 10وکٹیں حاصل کی ہیں۔اس سال کے آغاز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں انہوں نے 6اور دوسرے میں 10وکٹیں لی تھیں۔انگلینڈ کے خلاف سیریز میں نعمان علی نے ملتان میں 11اور راولپنڈی میں 9وکٹیں لی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…