پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

ہائی ویز کی بندش؛ دھوپ اور گرمی میں پھنسی ادویات صحت عامہ کیلیے خطرہ بن گئیں

datetime 25  اپریل‬‮  2025

ہائی ویز کی بندش؛ دھوپ اور گرمی میں پھنسی ادویات صحت عامہ کیلیے خطرہ بن گئیں

کراچی(این این آئی)نہروں کے معاملے پر 6 روز سے جاری دھرنے اور ہائی ویز کی بندش سے ادویہ اور ان کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔کئی روز سے دھوپ اور شدید گرمی میں پھنسے رہنے کی وجہ سے ادویہ کا بڑا اسٹاک اور کیمیکلز اپنی افادیت کھو سکتے ہیں، جبکہ اس اسٹاک کے مارکیٹ… Continue 23reading ہائی ویز کی بندش؛ دھوپ اور گرمی میں پھنسی ادویات صحت عامہ کیلیے خطرہ بن گئیں

پی ایس ایل 10، محمد رضوان اور کولن منرو پر بھاری جرمانہ

datetime 25  اپریل‬‮  2025

پی ایس ایل 10، محمد رضوان اور کولن منرو پر بھاری جرمانہ

لاہور ( این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 10کے 13ویں میچ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کولن منرو پر جرمانہ عائد کردیا گیا، دونوں کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں کھلاڑیوں… Continue 23reading پی ایس ایل 10، محمد رضوان اور کولن منرو پر بھاری جرمانہ

چین اور روس کی چاند پر جوہری بجلی گھر تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی

datetime 24  اپریل‬‮  2025

چین اور روس کی چاند پر جوہری بجلی گھر تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی

شنگھائی(این این آئی )چین اور روس چاند پر بجلی پیدا کرنے کے لئے نیوکلیئر پلانٹ تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس سے چاند کے ان کے مشترکہ ریسرچ سٹیشن کو بجلی فراہم کی جائیگی۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین اور روس کے مشترکہ منصوبے بین الاقوامی قمری ریسرچ سٹیشن (… Continue 23reading چین اور روس کی چاند پر جوہری بجلی گھر تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی

آسٹریلیا نے 6 بھارتی ریاستوں پر اسٹوڈنٹ ویزا شرائط سخت کردیں

datetime 24  اپریل‬‮  2025

آسٹریلیا نے 6 بھارتی ریاستوں پر اسٹوڈنٹ ویزا شرائط سخت کردیں

کینبرا(این این آئی )آسٹریلیا نے بھارت کی چند ریاستوں اور مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے درخواست دہندگان کیلیے اسٹوڈنٹ ویزا کی شرائط سخت کردی، جبکہ کچھ آسٹریلوی جامعات نے ان ریاستوں سے درخواستیں قبول کرنا بند کردیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اقدام پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش، راجستھان، گجرات اور مقبوضہ جموں و… Continue 23reading آسٹریلیا نے 6 بھارتی ریاستوں پر اسٹوڈنٹ ویزا شرائط سخت کردیں

12 ہزار افغان باشندوں کا پاکستانی دستاویزات استعمال کرکے سعودی عرب جانے کا انکشاف

datetime 24  اپریل‬‮  2025

12 ہزار افغان باشندوں کا پاکستانی دستاویزات استعمال کرکے سعودی عرب جانے کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)12 ہزار افغان باشندوں کی جانب سے پاکستانی دستاویزات استعمال کرکے سعودی عرب جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی پاسپورٹ مصطفی جمال قاضی نے بتایا 12 ہزار افغان باشندے پاکستانی دستاویزات استعمال کرکے سعودی عرب گئے اور وہاں جاکر پاکستانی پاسپورٹ ڈمپ… Continue 23reading 12 ہزار افغان باشندوں کا پاکستانی دستاویزات استعمال کرکے سعودی عرب جانے کا انکشاف

بھارت کی آبی دہشتگردی، دریائے چناب اور جہلم کا پانی روک لیا

datetime 24  اپریل‬‮  2025

بھارت کی آبی دہشتگردی، دریائے چناب اور جہلم کا پانی روک لیا

لاہور( این این آئی)بھارت نے آبی دہشتگردی شروع کرتے ہوئے دریائے چناب اور جہلم کا پانی روک لیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے دریائے جہلم کا 5 ہزار کیوسک اور دریائے چناب کا 7 ہزار کیوسک پانی روک لیا گیا ہے۔ دریائے جہلم میں بدھ کے… Continue 23reading بھارت کی آبی دہشتگردی، دریائے چناب اور جہلم کا پانی روک لیا

پیر پگارا کی حر جماعت کو دفاع وطن کے لیے تیار رہنے کی ہدایت

datetime 24  اپریل‬‮  2025

پیر پگارا کی حر جماعت کو دفاع وطن کے لیے تیار رہنے کی ہدایت

کراچی (این این آئی)حر جماعت کے روحانی پیشوا اور ممتاز سیاسی شخصیت پیر صاحب پگارا نے خطے کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پوری حر جماعت کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہر لمحہ پاکستان کے دفاع، سلامتی اور استحکام کے لیے افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ تیار رہیں۔اپنے ایک اہم بیان میں پیر… Continue 23reading پیر پگارا کی حر جماعت کو دفاع وطن کے لیے تیار رہنے کی ہدایت

پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود بند کردی

datetime 24  اپریل‬‮  2025

پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود بند کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹم (نوٹس ٹو ایئر مین) جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ بندش 23 مئی کی رات 12 بجے تک نافذ العمل رہے گی۔ ذرائع کے مطابق روزانہ 100 سے زائد بھارتی… Continue 23reading پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود بند کردی

بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز کی تاریخ طویل: پاکستان کو بدنام کرنے کی سازشیں بے نقاب

datetime 24  اپریل‬‮  2025

بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز کی تاریخ طویل: پاکستان کو بدنام کرنے کی سازشیں بے نقاب

نئی دہلی (این این آئی )بھارت کی جانب سے فالس فلیگ آپریشنز کوئی نئی بات نہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ بھارت نے بارہا جھوٹے الزامات کے ذریعے پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کرنے کی کوشش کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایسے کئی واقعات تب پیش آئے جب بھارت کو اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانی تھی یا… Continue 23reading بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز کی تاریخ طویل: پاکستان کو بدنام کرنے کی سازشیں بے نقاب

1 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 536