جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

فوج ،بحریکہ اور فضائیہ کے سلیوٹ میں فرق کیوں

datetime 13  فروری‬‮  2016

فوج ،بحریکہ اور فضائیہ کے سلیوٹ میں فرق کیوں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اگر آپ نے کبھی افواج پاکستان کی پریڈ کی تقریب دیکھی ہو جس میں بری ،بحری اور فضائیہ تینوں افواج کے جواب پریڈ کرتے ہیں تو آپ نے ایک بات نوٹ کی ہو گی کہ تینوں افواج کے جواب مختلف انداز میں سلیوٹ کرتے ہیں۔ بری فوج کے جوان سلیوٹ کرتے… Continue 23reading فوج ،بحریکہ اور فضائیہ کے سلیوٹ میں فرق کیوں

احمد شہزاد دبے لفظوں میں کیریئر سے کھلواڑ کا شکوہ کرنے لگے

datetime 13  فروری‬‮  2016

احمد شہزاد دبے لفظوں میں کیریئر سے کھلواڑ کا شکوہ کرنے لگے

لاہور(نیوز ڈیسک)احمد شہزاد دبے لفظوں میں کیریئر سے کھلواڑ کا شکوہ کرنے لگے، اوپنر کا کہنا ہے کہ بار بار قومی ٹیم سے ڈراپ کرکے اعتماد متزلزل کیا گیا، ایسے اقدامات کھلاڑی پر کیا ستم ڈھاتے ہیں باہر بیٹھے لوگ اندازہ نہیں کرسکتے۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلیے اسکواڈ سے ڈراپ… Continue 23reading احمد شہزاد دبے لفظوں میں کیریئر سے کھلواڑ کا شکوہ کرنے لگے

پینسل چبانے سے سردرد سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے، طبی ماہر

datetime 13  فروری‬‮  2016

پینسل چبانے سے سردرد سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے، طبی ماہر

لندن(نیوز ڈیسک) ڈاکٹروں کے مطابق دردِ سر کی اہم وجوہ میں دباو¿، تھکاوٹ، جذباتی اتار چڑھاو¿ وغیرہ شامل ہیں اور دونوں دانتوں کے درمیان پینسل چبانے سے اس کیفیت کو بہت حد تک دورکیا جاسکتا ہے۔لندن کی ایک ممتاز خاتون ڈاکٹر کے مطابق دردِ سر کی اہم وجوہ میں چہرے ، گردن ، ناک اور… Continue 23reading پینسل چبانے سے سردرد سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے، طبی ماہر

برف باری کے باعث شمالی امریکا میں دفاتر اور اسکول بند کر دیئے گئے

datetime 13  فروری‬‮  2016

برف باری کے باعث شمالی امریکا میں دفاتر اور اسکول بند کر دیئے گئے

مشی گن(نیوز ڈیسک)امریکا کی اکثر ریاستیں سرد ہواوں کی لپیٹ میں ہیں۔ شمال مشرقی ریاستوں میں برف باری اور سردی کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔برف باری اور سردی نے امریکا کے شمال مشرقی علاقوں کو گھیر لیا ہے جس کے باعث کئی ریاستوں میں دفاتر اور اسکول بند کر دیے گئے ہیں… Continue 23reading برف باری کے باعث شمالی امریکا میں دفاتر اور اسکول بند کر دیئے گئے

امریکہ نے جنوبی کوریا میں پیٹریاٹ میزائل بیٹری نظام نصب کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

امریکہ نے جنوبی کوریا میں پیٹریاٹ میزائل بیٹری نظام نصب کردیا

سیول(نیوز ڈیسک) امریکہ نے شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربے کے ردعمل میں جنوبی کوریا میں اضافی پیٹریاٹ میزائل بیٹری نصب کردی ۔ سیول کے اخبار کی رپورٹ کے مطابق سیول کے جنوب میں بیونگ تانک میں اوسان ائر بیس پر پیٹریاٹ سسٹم کے استعمال کیلئے امریکہ نے بیلسٹک میزائل ٹریننگ نصب کیا گیا ہے… Continue 23reading امریکہ نے جنوبی کوریا میں پیٹریاٹ میزائل بیٹری نظام نصب کردیا

اپنے وزن سے ہزار گنا زیادہ وزن اٹھانے والا پلاسٹک تیار

datetime 13  فروری‬‮  2016

اپنے وزن سے ہزار گنا زیادہ وزن اٹھانے والا پلاسٹک تیار

نیویارک(نیوز ڈیسک) جدید ٹیکنالوجی نے پلاسٹک کو ایسی حیرت انگیز لچک دی ہے کہ جس کی بدولت برتنوں اور فرنیچر سے لے کر روزہ مرہ کی کئی اشیا بنائی جارہی ہیں لیکن اب سائنس دانوں نے اسے جدید شکل دے کر اتنا لچک دار بنادیا ہے جو نہ صرف اپنےوزن سے ہزار گنا زیادہ وزن… Continue 23reading اپنے وزن سے ہزار گنا زیادہ وزن اٹھانے والا پلاسٹک تیار

حصص مارکیٹ میں مندی سے مزید 356پوائنٹس کم ہوگئے

datetime 13  فروری‬‮  2016

حصص مارکیٹ میں مندی سے مزید 356پوائنٹس کم ہوگئے

کراچی(نیوز ڈیسک)بین الاقوامی سطح پرکیپٹل مارکیٹس میں بحرانی کیفیت اور سرمایہ کاروں میں اضطراب کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی اتارچڑھاو¿ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی4 حدیں بیک وقت گرگئیں اور سرمایہ کاروں کے مزید66 ارب73 کروڑ 84 لاکھ33 ہزار142 روپے ڈوب گئے۔ماہرین اسٹاک وتاجران… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں مندی سے مزید 356پوائنٹس کم ہوگئے

برطانوی کمنٹیٹر ایلن ولکنز کی اردو میں تعریف نے رمیز راجہ کو حیرت زدہ کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

برطانوی کمنٹیٹر ایلن ولکنز کی اردو میں تعریف نے رمیز راجہ کو حیرت زدہ کردیا

شارجہ (نیوز ڈیسک) معروف برطانوی کمنٹیٹر کی جانب سے اردو میں تعریف نے رمیز راجہ کو حیرت زدہ کردیا۔پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے مابین میچ کے دوران برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایلن ولکنز نے صاف ستھری اردو میں رمیز راجہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ” آج… Continue 23reading برطانوی کمنٹیٹر ایلن ولکنز کی اردو میں تعریف نے رمیز راجہ کو حیرت زدہ کردیا

داعش کے پاس کیمیائی ہتھیار ہیں ٗسی آئی اے

datetime 13  فروری‬‮  2016

داعش کے پاس کیمیائی ہتھیار ہیں ٗسی آئی اے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکہ کی سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ شام میں داعش کے جنگجوؤں نے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جان برینن نے کہا کہ ایسے کئی واقعات ہوئے ہیں جب اس شدت پسند گروہ نے ’’میدان جنگ میں کیمائی ہتھیار‘‘ استعمال کیے۔برینن… Continue 23reading داعش کے پاس کیمیائی ہتھیار ہیں ٗسی آئی اے