جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

حساس اداروں نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا، عوام کی گردن پر چھری چلانے والوں کیخلاف کاروائی مکمل

datetime 13  فروری‬‮  2016

حساس اداروں نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا، عوام کی گردن پر چھری چلانے والوں کیخلاف کاروائی مکمل

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے کیماڑی سے روزانہ کروڑوں روپے کا تیل چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ حساس اداروں نے آئل چور مافیا کی فہرست تیار کرلی۔عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم، پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی نظر نہیں آئی۔ کیماڑی میں کروڑوں روپے مالیت کا تیل چوری ہونے کا انکشاف… Continue 23reading حساس اداروں نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا، عوام کی گردن پر چھری چلانے والوں کیخلاف کاروائی مکمل

عرب ملک نے پاکستان کو بڑی آفر کر دی

datetime 13  فروری‬‮  2016

عرب ملک نے پاکستان کو بڑی آفر کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جے ایف 17تھنڈر ہ کو پاکستان کی شان تصور کیا جاتاہے ۔ پاکستان اور چین کے اشتراک سے خالص پاکستانی تیار کردہ یہ طیارہ پوری دنیا کیلئے نہایت کشش کا حامل ہے۔ حال ہی میں امیر قطر شیخ تمیم بن حماد نے جمعہ کو جدید ترین لڑاکا طیارہ جے ایف 17… Continue 23reading عرب ملک نے پاکستان کو بڑی آفر کر دی

ایران کے ساتھ3ماہ کے اندربینکاری روابط قائم کرنے کافیصلہ

datetime 13  فروری‬‮  2016

ایران کے ساتھ3ماہ کے اندربینکاری روابط قائم کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کیلئے بارٹر سسٹم اور مقامی کرنسی میں تجارت کی تجویز مسترد کر دی، تجارت میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ دور کرنے کیلئے بینکنگ سسٹم 3 ماہ کے اندر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں وزارت تجارت نے وزیر اعظم ہاو¿س کو… Continue 23reading ایران کے ساتھ3ماہ کے اندربینکاری روابط قائم کرنے کافیصلہ

موسم سرما مارچ تک پاکستان میں ڈیرے ڈالے رکھے گا، محکمہ موسمیات

datetime 13  فروری‬‮  2016

موسم سرما مارچ تک پاکستان میں ڈیرے ڈالے رکھے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موسم سرما مارچ تک پاکستان میں ڈیرے ڈالے رکھے گا۔موسم سرما اس سال بار بار اپنا رنگ بدلتا رہا، دسمبرمیں خشک سردی کا راج رہا تو جنوری دھند میں لپٹا رہا، پھربالائی علاقوں میں بارشیں اور شمالی علاقوں میں برف باری فروری میں ہوئی۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ڈاکٹر محمد حنیف کے مطابق… Continue 23reading موسم سرما مارچ تک پاکستان میں ڈیرے ڈالے رکھے گا، محکمہ موسمیات

عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 3 سے زائد ڈالرز کا اضافہ

datetime 13  فروری‬‮  2016

عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 3 سے زائد ڈالرز کا اضافہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 3 سے زائد ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد امریکی خام برنٹ تیل 33 ڈالر 36 سینٹ فی بیرل کی سطح پر آگیا ہے جبکہ خام تیل 29 ڈالر 44 سینٹس پر… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 3 سے زائد ڈالرز کا اضافہ

وہاب ریاض نے ایسی ہی بولنگ کی تو ہم ورلڈ کپ جیت جائینگے , شاہد آفریدی

datetime 13  فروری‬‮  2016

وہاب ریاض نے ایسی ہی بولنگ کی تو ہم ورلڈ کپ جیت جائینگے , شاہد آفریدی

شارجہ(نیوز ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر وہاب ریاض سے اسی طرح کی شاندار بولنگ کا سلسلہ جاری رکھا تو پاکستان ورلڈ کپ بھی جیت جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دینے کے بعد پشاور زلمے کے کپتان… Continue 23reading وہاب ریاض نے ایسی ہی بولنگ کی تو ہم ورلڈ کپ جیت جائینگے , شاہد آفریدی

وسط ایشیا تک رسائی کیلئے افغانستان کے متبادل3آپشن پرغور

datetime 13  فروری‬‮  2016

وسط ایشیا تک رسائی کیلئے افغانستان کے متبادل3آپشن پرغور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے وسطی ایشیائی ممالک تک ٹرانزٹ ٹریڈ رسائی حاصل کرنے کیلئے افغانستان پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وسط ایشیا تک رسائی کیلئے 3 متبادل آپشن تیار کرلیے ہیں۔وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق افغانستان کی جانب سے پاک افغان تاجک ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے میں بھارت کوشامل کرنے… Continue 23reading وسط ایشیا تک رسائی کیلئے افغانستان کے متبادل3آپشن پرغور

’’ویلنٹائن ڈے کا تاریخی پس منظر ‘‘

datetime 13  فروری‬‮  2016

’’ویلنٹائن ڈے کا تاریخی پس منظر ‘‘

لاہور(نیوز ڈیسک ) ویلنٹاین ڈے دنیا بھر میں ہر سال 14فروری کو محبت کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے , ویلنٹائن ڈے کو محبوبوں کا خاص دن یا اسے عاشقوں کا تہوار کہا جاتا ہے۔اس کا تاریخی پس منظر کچھ یوں بیان کیا جاتا ہے۔پادری ویلنٹائن تیسری صدی کے اواخر میں روحانی بادشاہ… Continue 23reading ’’ویلنٹائن ڈے کا تاریخی پس منظر ‘‘

مسائل کی بھرمار ؛ ٹیکسٹائل سیکٹر کو1کروڑ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ

datetime 13  فروری‬‮  2016

مسائل کی بھرمار ؛ ٹیکسٹائل سیکٹر کو1کروڑ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ

کراچی(نیوز ڈیسک)اپٹما نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے مسائل کی بھرمار کے باعث 1کروڑ کارکن کی بیروزگاری کے خدشے کا اظہار کردیا ہے۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے سینٹرل چیئرمین طارق سعود نے نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ مقامی انڈسٹری بلند پاورٹیرف و پیداواری لاگت، کرنسی مارکیٹ میں مداخلت اور… Continue 23reading مسائل کی بھرمار ؛ ٹیکسٹائل سیکٹر کو1کروڑ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ