جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

امپائر رچرڈ النگورتھ نے غلط نوبال سے آسٹریلوی بلے باز کو چانس دیدیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

امپائر رچرڈ النگورتھ نے غلط نوبال سے آسٹریلوی بلے باز کو چانس دیدیا

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک)ویلنگٹن ٹیسٹ میں انگلش امپائر رچرڈ النگورتھ نے بریسویل کی جانب سے دن کے اختتامی اوور میں آسٹریلوی بیٹسمین ووگز کے بولڈ ہونے پر گیند کو’ نوبال ‘ قرار دیا، ٹی وی ری پلے انکے فیصلے کی نفی کرتا دکھائی دے رہا تھا، اس معاملے پر آسٹریلیا کو فائدہ پہنچا۔آئی سی سی کمیٹی نے… Continue 23reading امپائر رچرڈ النگورتھ نے غلط نوبال سے آسٹریلوی بلے باز کو چانس دیدیا

کراچی: ویلنٹائن ڈے پر سمندر میں نہانے پر پابندی

datetime 13  فروری‬‮  2016

کراچی: ویلنٹائن ڈے پر سمندر میں نہانے پر پابندی

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے ویلنٹائن ڈے پر کراچی کے سمندر میں نہانے پر پابندی لگا دی۔ سمندر میں نہانے پر پابندی کا اطلاق 14 فروری کو ہو گا۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ چھٹی کے موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد ساحل کا رخ کرتی ہے اور اس… Continue 23reading کراچی: ویلنٹائن ڈے پر سمندر میں نہانے پر پابندی

پی آئی اے ملازمین کی نقل وحرکت محدود کردی گئی

datetime 13  فروری‬‮  2016

پی آئی اے ملازمین کی نقل وحرکت محدود کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز ( پی آئی اے ) نے اپنے ملازمین کی نقل وحرکت محدود کردی ہے اور انہیں میڈیکل سنٹر تک جانے کیلئے بھی اجازت درکار ہوگی ۔ میڈیا رپورٹس میںکہا گیا ہے کہ پی آئی اے ملازمین کو میڈیکل سنٹر تک جانے کے لئے بھی میڈلک سپر وائزر… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کی نقل وحرکت محدود کردی گئی

غازی رشید قتل کیس؛ مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

datetime 13  فروری‬‮  2016

غازی رشید قتل کیس؛ مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔لال مسجد کے غازی عبدالرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج پرویز القادر میمن کی عدالت میں ہوئی۔ اس موقع پر… Continue 23reading غازی رشید قتل کیس؛ مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مصری شہری نے ایگزیکٹ سے جعلی ڈگری کیلئے 31 لاکھ روپے سے زائد لٹادیئے

datetime 13  فروری‬‮  2016

مصری شہری نے ایگزیکٹ سے جعلی ڈگری کیلئے 31 لاکھ روپے سے زائد لٹادیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک مصری شہری محمد صابری مصطفیٰ یوسف جس کےبارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ تعلیم پر وقت ضائع کئے بغیر پی ایچ ڈی اسکالر بن گیا۔ اس نے اپنی ماسٹرز اور پی ایچ ڈی ڈگریوں ریسرچ جرنلز میں پہلے سے تیار آرٹیکلز کی اشاعت اور حاصل شدہ ڈگریوں کی امریکی… Continue 23reading مصری شہری نے ایگزیکٹ سے جعلی ڈگری کیلئے 31 لاکھ روپے سے زائد لٹادیئے

صدر ،وزیر اعظم ممتاز قادری کو باعزت رہا کرنے کا حکم جاری کریں ،پروفیسر ابراہیم

datetime 13  فروری‬‮  2016

صدر ،وزیر اعظم ممتاز قادری کو باعزت رہا کرنے کا حکم جاری کریں ،پروفیسر ابراہیم

پشاور(نیوز ڈیسک)چیئرمین ملی یکجہتی کونسل برائے خطبات جمعہ پروفیسرمحمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور صدر پاکستان ممتازحسین قادری کی پھانسی روک کر اسے باعزت رہا کروانے کا حکم جاری کریں۔ملی یکجہتی کونسل کے پلیٹ فارم سے ہر مسجد ومحراب سے ممتاز حسین قادری کی رہائی کیلئے آواز اٹھائینگے،صدر پاکستان اور وزیر… Continue 23reading صدر ،وزیر اعظم ممتاز قادری کو باعزت رہا کرنے کا حکم جاری کریں ،پروفیسر ابراہیم

قواعد کے برعکس کام کرنیوالی چارٹرڈ یونیورسٹیز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 13  فروری‬‮  2016

قواعد کے برعکس کام کرنیوالی چارٹرڈ یونیورسٹیز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک)ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے قواعد و ضوابط کے برعکس کام کرنیوالی ایک درجن سے زائد چارٹرڈ (نجی) یونیورسٹیز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم کی ہدایت پر ایچ ای سی ملک بھر کی تمام (نجی) چارٹرڈ یونیورسٹیزکی ازسرنو انسپکشن کر رہی ہے جس کا مقصد کوالٹی ایجوکیشن کے فروغ کو یقینی بنانا ہے۔ اس… Continue 23reading قواعد کے برعکس کام کرنیوالی چارٹرڈ یونیورسٹیز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پرویزخٹک اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہیں، مستعفی سربراہ کے پی کے احتساب کمیشن

datetime 13  فروری‬‮  2016

پرویزخٹک اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہیں، مستعفی سربراہ کے پی کے احتساب کمیشن

اسلام آباد (نیوزڈیسک) احتساب کمیشن خیبر پختونخوا کے مستعفی سربراہ حامد خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہیں اور ان کے خلاف مائنز کرپشن کیس کا ریفرنس تیار ہے۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد خان کا کہنا تھا کہ تنگی مائنز کے معاملے میں… Continue 23reading پرویزخٹک اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہیں، مستعفی سربراہ کے پی کے احتساب کمیشن

سعودی عرب اور عرب امارات خصوصی دستے شام روانہ کر سکتے ہیں، امریکہ

datetime 13  فروری‬‮  2016

سعودی عرب اور عرب امارات خصوصی دستے شام روانہ کر سکتے ہیں، امریکہ

برسلز(نیوزڈیسک )امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے توقع ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شامی باغیوں کی مدد کے لیے خصوصی فورسز شام روانہ کر دیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی اور اماراتی ہم منصبوں سے ملاقات کے بعد امریکی وزیر دفاع نے برسلز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading سعودی عرب اور عرب امارات خصوصی دستے شام روانہ کر سکتے ہیں، امریکہ