جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

آزادتجارتی معاہدے کافریم ورک رواں ماہ طے کرلیں گے،ترکی

datetime 13  فروری‬‮  2016

آزادتجارتی معاہدے کافریم ورک رواں ماہ طے کرلیں گے،ترکی

کراچی(نیوز ڈیسک)ترکی کے قونصل جنرل مرات مصطفی او نارٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے مابین آزاد تجارت معاہدے کے لیے فریم ورک ایگری منٹ رواں ماہ طے کرلیا جائے گا۔جمعہ کوکراچی میں پریس بریفنگ کے دوران ترک قونصل جنرل نے کہا کہ ترک وزیر اعظم کے جون 2015میں دورہ پاکستان کے دوران… Continue 23reading آزادتجارتی معاہدے کافریم ورک رواں ماہ طے کرلیں گے،ترکی

میرے لیے بالی ووڈ سے جڑے رہنا یا دوری اختیار کرنا کوئی مسئلہ نہیں، سوناکشی

datetime 13  فروری‬‮  2016

میرے لیے بالی ووڈ سے جڑے رہنا یا دوری اختیار کرنا کوئی مسئلہ نہیں، سوناکشی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری سے جڑے رہنا اور دور جانا ان کے لیے بہت آسان ہے جب کہ فلم انڈسٹری سے باہر نکل کر وہ کسی بھی چیز کی فکر نہیں کرتی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سہنا کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading میرے لیے بالی ووڈ سے جڑے رہنا یا دوری اختیار کرنا کوئی مسئلہ نہیں، سوناکشی

زکا وائرس عام مچھر کے کاٹنے سے بھی لا حق ہوتا ہے ؛ ماہرین طب

datetime 13  فروری‬‮  2016

زکا وائرس عام مچھر کے کاٹنے سے بھی لا حق ہوتا ہے ؛ ماہرین طب

کراچی (نیوزڈیسک)مچھر کے کاٹنے سے ڈنگی وائرس کے بعد زکا وائرس بھی سامنے آگیا، زکا وائرس بھی عام اورڈنگی وائرس پھیلانے والے مچھروں کے کاٹنے سے لاحق ہوتا ہے، مچھروں سے پھیلنے والا زکا وائرس جنوبی امریکا کے 20 ممالک میں تباہی پھیلارہا ہے، برازیل زکاوائرس سے سب سے زیادہ متاثرملک بن گیا ہے۔کراچی میں… Continue 23reading زکا وائرس عام مچھر کے کاٹنے سے بھی لا حق ہوتا ہے ؛ ماہرین طب

کیریبیئن لیگ ؛ آ فریدی اور مصباح کیلیے ’’نولفٹ‘‘ کا بورڈ لگ گیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

کیریبیئن لیگ ؛ آ فریدی اور مصباح کیلیے ’’نولفٹ‘‘ کا بورڈ لگ گیا

سینٹ لوشیا(نیوزڈیسک) کیریبیئن پریمیئر لیگ میں پاکستانی اسٹارز شاہد آفریدی اور مصباح الحق کیلیے ’’نولفٹ‘‘ کا بورڈ لگ گیا۔ ان سمیت کئی نامور پلیئرز کو فرنچائز ٹیموں میں جگہ نہیں مل سکی، لینڈل سیمنز اور ڈیوڈ وارنربڑے معاوضے پانے میں کامیاب رہے، فکسنگ پر پابندی کی سزا کے بعد کرکٹ میں واپس آنے والے عامر،… Continue 23reading کیریبیئن لیگ ؛ آ فریدی اور مصباح کیلیے ’’نولفٹ‘‘ کا بورڈ لگ گیا

لاہور ،گنگا رام اسپتال میں آتشزدگی تمام ریکارڈ جل کر راکھ ہوگیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

لاہور ،گنگا رام اسپتال میں آتشزدگی تمام ریکارڈ جل کر راکھ ہوگیا

لاہور( نیوز ڈیسک)لاہور میں گنگا رام اسپتال کے نرسنگ انسٹی ٹیوٹ کے کمرے میں آگ لگنے سے تمام ریکارڈ جل کر راکھ ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق گنگا رام اسپتال میں تیسری منزل پر واقع نرسنگ انسٹی ٹیوٹ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگی جس نے کمرے میں موجود ریکارڈ کو لپیٹ میں لے لیا۔ریسکیوٹیموں… Continue 23reading لاہور ،گنگا رام اسپتال میں آتشزدگی تمام ریکارڈ جل کر راکھ ہوگیا

بالی ووڈ میں عزت سے کام کیا اور آئندہ بھی کروں گی ، عمائمہ ملک

datetime 13  فروری‬‮  2016

بالی ووڈ میں عزت سے کام کیا اور آئندہ بھی کروں گی ، عمائمہ ملک

لاہور(نیوز ڈیسک)اداکارہ عمائمہ ملک نے کہا ہے بالی ووڈ میں عزت سے کام کیا اور آئندہ بھی کرتی رہوں گی۔ پاکستانی فنکاروں کو وہاں بہت عزت اور احترام سے دیکھا جاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اب ماورا حسین اور ماہرہ خان سمیت بہت سے فنکار بھارتی فلموں میں کام کر رہے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ… Continue 23reading بالی ووڈ میں عزت سے کام کیا اور آئندہ بھی کروں گی ، عمائمہ ملک

پاکستان سدھر جائے ورنہ ۔۔۔۔ بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو سنگین دھمکی

datetime 13  فروری‬‮  2016

پاکستان سدھر جائے ورنہ ۔۔۔۔ بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو سنگین دھمکی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راجنا تھ سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ پاکستان سدھر جائے ورنہ بگڑنے والوں کو ہمارے جانباز سدھارنا اچھی طرح جانتے ہیں ،سرحد پار سے ملک میں دہشت گردی کو فروغ دینے کی کارروائی مسلسل جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیپال سے ملحق ضلع سدھارتھ میں تقریب سے خطاب… Continue 23reading پاکستان سدھر جائے ورنہ ۔۔۔۔ بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو سنگین دھمکی

برصغیر کے نامورموسیقار روبن گھوش ڈھاکہ میں انتقال کر گئے

datetime 13  فروری‬‮  2016

برصغیر کے نامورموسیقار روبن گھوش ڈھاکہ میں انتقال کر گئے

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) معروف موسیقار روبن گھوش آج طویل علالت کے بعد ڈھاکہ میں انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق روبن گھوش پاکستانی فلمی اداکارہ شبنم کے شوہر تھے او ان دونوں ستاروں کی جوڑی فلمی دنیا کی کامیاب جوڑیوں میں شامل تھی۔ روبن گھوش کا شمار برصغیر کے نامور موسیقاروں میں ہوتا تھا اور انہوں… Continue 23reading برصغیر کے نامورموسیقار روبن گھوش ڈھاکہ میں انتقال کر گئے

نعیم بخاری 1996میں کالعدم سپاہ صحابہ کارکن بنا،7شناختی کارڈاسکے پاس تھے

datetime 13  فروری‬‮  2016

نعیم بخاری 1996میں کالعدم سپاہ صحابہ کارکن بنا،7شناختی کارڈاسکے پاس تھے

کراچی (نیوز ڈیسک)عطا الرحمان عرف نعیم بخاری 26 اکتوبر 1971 میں کراچی میں پیدا ہوااور اس کے دو بھائی اورچار بہنیں ہیں۔نعیم بخاری کی شادی1992 لانڈھی کی رہائشی سے ہوئی اور اس کی پانچ بیٹیاں ہیں۔نعیم بخاری نے 1978 سے 1989 تک شعیب محمدیہ سیکنڈری اسکول ناظم آباد میںتعلیم حاصل کی جس کے بعد 1989… Continue 23reading نعیم بخاری 1996میں کالعدم سپاہ صحابہ کارکن بنا،7شناختی کارڈاسکے پاس تھے