جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ کے ویران میدان پھر آباد،چھوٹی مگر بہترین انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے دورے کو حتمی شکل دیدی گئی

datetime 13  فروری‬‮  2016

پاکستان کرکٹ کے ویران میدان پھر آباد،چھوٹی مگر بہترین انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے دورے کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) افغان ٹیم اپریل میں تین ایک روزہ میچز کی سیریز کےلئے پاکستان کا دورہ کرے گی۔پاکستان کے کرکٹ میدان آباد کرنے کیلئے افغان کرکٹ ٹیم اپریل میں آئے گی۔ پاکستان اورافغانستان کرکٹ بورڈ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ افغانستان کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے میں تین ایک روزہ انٹرنیشنل میچز کھیلے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ کے ویران میدان پھر آباد،چھوٹی مگر بہترین انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے دورے کو حتمی شکل دیدی گئی

سعید اجمل کے صبر کا پیمانہ لبریز،اعلان کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

سعید اجمل کے صبر کا پیمانہ لبریز،اعلان کردیا

دبئی (نیوزڈیسک) پاکستان کے جادوگر سپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں واپسی کی تمام کوششیں ناکام ہوئیں تو پھر وہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیں گے۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ وہ ایک کھلاڑی ہیں اور ہمت ہارنا نہیں جانتے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ میں میری کارکردگی سب کے… Continue 23reading سعید اجمل کے صبر کا پیمانہ لبریز،اعلان کردیا

سبز چائے کا ایک اور کمال

datetime 13  فروری‬‮  2016

سبز چائے کا ایک اور کمال

کراچی(نیوزڈیسک )نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سبز چائے انسانی جلد کےلئے بھی انتہائی مفید ہے جرمنی کے ماہرین امراض جلد کا کہنا ہے کہ سبز چائے جلد کے لئے مفید ہونے کی وجہ سے اسے شیمپووں میں بھی استعمال کیا جارہا ہے جس سے سر کی جلد کو سکون پہنچانا ہے، یہ اینٹی… Continue 23reading سبز چائے کا ایک اور کمال

آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والا ٹی20 کا عالمی کپ کون جیتے گا؟ انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے پیش گوئی کردی

datetime 13  فروری‬‮  2016

آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والا ٹی20 کا عالمی کپ کون جیتے گا؟ انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے پیش گوئی کردی

لندن (نیوزڈیسک)انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلسٹر کک نے کہا ہے کہ انگلینڈ آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والا ٹی20 کا عالمی کپ جیت سکتا ہے انگلینڈ کی ٹی20 ٹیم میں جو روٹ، بین سٹوکس اور جوز بٹلر جیسے میچ جتوانے والے کھلاڑی موجود ہیں۔ایلسٹر کک نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا بتایا… Continue 23reading آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والا ٹی20 کا عالمی کپ کون جیتے گا؟ انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے پیش گوئی کردی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ،دورہ بھارت،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 12  فروری‬‮  2016

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ،دورہ بھارت،اہم فیصلہ کرلیاگیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکی بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں اور سپورٹنگ اسٹاف کے ویزوں کیلئے درخواستیں جمع کرادی گئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان نے بھارت کی جانب سے باہمی سیریز کھیلنے سے انکار کے بعد وہاں پر شیڈول ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے بائیکاٹ کا عندیہ دیا تھا، انھوں نے… Continue 23reading ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ،دورہ بھارت،اہم فیصلہ کرلیاگیا

وقار یونس سے اختلافات کی خبریں

datetime 12  فروری‬‮  2016

وقار یونس سے اختلافات کی خبریں

دبئی (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون شید نے خرم منظور کے معاملے پر وقار یونس سے اختلافات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ احمد شہزاد مسلسل ناکامی سے دوچار تھے ¾ احمد شہزاد کے متبادل کے طور پر خرم منظور بہتر انتخاب ہیں ۔ ایک انٹرویو میں ہارون رشید نے… Continue 23reading وقار یونس سے اختلافات کی خبریں

بچوں کےساتھ جنسی زیادتی، پادری سمیت گیارہ گرفتار

datetime 12  فروری‬‮  2016

بچوں کےساتھ جنسی زیادتی، پادری سمیت گیارہ گرفتار

روم(نیوزڈیسک)اٹلی کی پولیس نے نابالغ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ہونے والوں میں ایک کیتھولک پادری اور ایک فٹ بال ٹیم کا کوچ بھی شامل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایاکہ گیارہ افراد کو ان کے گھروں پر نظر بند کر… Continue 23reading بچوں کےساتھ جنسی زیادتی، پادری سمیت گیارہ گرفتار

ایل این جی معاہدے میں کرپشن ،اہم سیاسی جماعت کا حکومت کو جھٹکا

datetime 12  فروری‬‮  2016

ایل این جی معاہدے میں کرپشن ،اہم سیاسی جماعت کا حکومت کو جھٹکا

کراچی (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی نے ایل این جی معاہدے میں حکومت پر کرپشن کے الزامات لگادیئے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ ایل این جی معاہدہ میں بھاری کرپشن کی گئی ہے۔ وزیراعظم سمیت اہم وزراءایل این جی کرپشن میں ملوث ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اپنے… Continue 23reading ایل این جی معاہدے میں کرپشن ،اہم سیاسی جماعت کا حکومت کو جھٹکا

داعش کے ہاتھ خطرناک ہتھیار لگ گیا،سی آئی اے کے انکشاف نے کھلبلی مچادی

datetime 12  فروری‬‮  2016

داعش کے ہاتھ خطرناک ہتھیار لگ گیا،سی آئی اے کے انکشاف نے کھلبلی مچادی

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کے مرکزی خفیہ ادارے سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن نے کہا ہے کہ داعش کے جنگجو کیمیائی ہتھیار استعمال کرچکے ہیں اور وہ تھوڑی مقدار میں کلورین اور مسٹرڈ گیس تیار کرنے کی صلاحیت سے بہرہ ور ہیں۔سی آئی اے کے سربراہ نے یہ انکشاف امریکی ٹی وی کے ایک پروگرام… Continue 23reading داعش کے ہاتھ خطرناک ہتھیار لگ گیا،سی آئی اے کے انکشاف نے کھلبلی مچادی