جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

شام میں امن عمل کے حامی، دہشت گردی کیخلاف لڑائی ترک نہیں کرینگے،صدربشار الاسد

datetime 13  فروری‬‮  2016

شام میں امن عمل کے حامی، دہشت گردی کیخلاف لڑائی ترک نہیں کرینگے،صدربشار الاسد

دمشق(نیوز ڈیسک)شامی صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ امن عمل کی حمایت کرتے ہیں مگر حکومت دہشت گردی کیخلاف لڑائی ترک نہیں کرے گی ، پورے شام کا کنٹرول سنبھالنے کیلئے طویل وقت درکار ہے ،شمالی حلب میں روسی جیٹ طیاروں کے آپریشن کا مقصد ترکی سے اپوزیشن کی سپلائی لائن کو توڑنا ہے… Continue 23reading شام میں امن عمل کے حامی، دہشت گردی کیخلاف لڑائی ترک نہیں کرینگے،صدربشار الاسد

خواتین کے مندروں پر داخلے پر پابندی قابل مذمت ہے، ودیا بالن

datetime 13  فروری‬‮  2016

خواتین کے مندروں پر داخلے پر پابندی قابل مذمت ہے، ودیا بالن

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ خواتین کے مندروں پر داخلے پر پابندی قابل مذمت ہے۔ ایک تقریب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ایسے امتیازی سلوک کیخلاف آواز اٹھائی جانی چاہئے، مردوخواتین دوونوں کو عورت ہی جنم دیتی ہے ایسے میں خواتین کو کیوں برابری… Continue 23reading خواتین کے مندروں پر داخلے پر پابندی قابل مذمت ہے، ودیا بالن

30سال سے یادداشت سے محروم شخص کو اپنا نام یاد آ گیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

30سال سے یادداشت سے محروم شخص کو اپنا نام یاد آ گیا

ٹورنٹو (نیوزڈیسک)1986 میں یادداشت سے محروم ہونے والے کینیڈا کے شہر سینٹ کیتھرنس کے ایک باشندے کو اپنا اصل نام اور کنبہ یاد آ گئے۔51 سالہ شخص نے سماجی کارکن کو بتایا کہ اس کا نام ایڈگر لاٹیولیپ ہے اور وہ صوبہ اونٹاریو کے شہر کٹچنر کا رہنے والا ہے۔ 1986 میں جب وہ 21… Continue 23reading 30سال سے یادداشت سے محروم شخص کو اپنا نام یاد آ گیا

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والوں کے لئے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والوں کے لئے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والوں کے سالانہ وظیفے میں 800روپے اضافے کا اعلان کر دیا ، سالانہ وظیفہ 18ہزار روپے سے بڑھاکر 18ہزار 800روپے کر دیا گیا ۔وزارت خزانہ کی طر ف سے جاری اعلامیئے کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ… Continue 23reading بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والوں کے لئے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

عروہ حسین نے شادی کا فیصلہ کرلیا، رواں سال پیا گھر سدھار جائینگی

datetime 13  فروری‬‮  2016

عروہ حسین نے شادی کا فیصلہ کرلیا، رواں سال پیا گھر سدھار جائینگی

لاہور (نیوز ڈیسک)اداکارہ عروہ حسین نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا، رواں سال پیا گھر سدھار جائینگی۔ ذرائع کے مطابق ٹی وی اور فلم کی اداکارہ عروہ حسین نے رواں سال شادی کا فیصلہ کرلیا ہے اوراس حوالے سے انہوں نے اپنے جیون ساتھی کا بھی انتخاب کرلیا ہے جس میں ان کے گھر… Continue 23reading عروہ حسین نے شادی کا فیصلہ کرلیا، رواں سال پیا گھر سدھار جائینگی

وزیراعظم کا برآمدکنندگان کیلئے سیلزٹیکس کی شرح صفرکرنے کا اعلان

datetime 13  فروری‬‮  2016

وزیراعظم کا برآمدکنندگان کیلئے سیلزٹیکس کی شرح صفرکرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ملکی برآمدکنندگان کیلئے سیلزٹیکس کی شرح صفر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر سے مائع قدرتی گیس کا معاہدہ توانائی کی خود کفالت کےلئے بڑا بریک تھرو ہے،گزشتہ روز یہاں تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب حکومت سنبھالی… Continue 23reading وزیراعظم کا برآمدکنندگان کیلئے سیلزٹیکس کی شرح صفرکرنے کا اعلان

پوری زندگی ویلنٹائن ڈے نہیں منایا اس بار ضرور مناؤنگی، کترینہ کیف

datetime 13  فروری‬‮  2016

پوری زندگی ویلنٹائن ڈے نہیں منایا اس بار ضرور مناؤنگی، کترینہ کیف

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف نے کہا ہے کہ میں نے اپنی پوری زندگی میں کبھی بھی ویلنٹائن ڈے نہیں منایا تاہم اس بار ضرور مناؤنگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کترینہ کیف نے کہا کہ ہمیشہ اپنے کام میں مصروف رہنے کی وجہ سے کبھی بھی ویلنٹائن ڈے نہیں منایا… Continue 23reading پوری زندگی ویلنٹائن ڈے نہیں منایا اس بار ضرور مناؤنگی، کترینہ کیف

ڈرامہ انڈسٹری کے عروج پر ہونے کے باوجود فلموں کی اپنی ایک شناخت ہے، ہما علی

datetime 13  فروری‬‮  2016

ڈرامہ انڈسٹری کے عروج پر ہونے کے باوجود فلموں کی اپنی ایک شناخت ہے، ہما علی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ہما علی نے کہا ہے کہ فلموں کی ایک اپنی خاص اہمیت ہوتی ہے گزشتہ بیس سالوں سے فلم کی جگہ ڈرامہ انڈسٹری عروج پر ہے اسی وجہ سے سینکڑوں اداکاروں کا روزگار سٹیج ڈرامے سے وابستہ ہے، لاہور میں سٹیج ڈرامے نے بڑا فروغ حاصل کیاہے مگر اس کے… Continue 23reading ڈرامہ انڈسٹری کے عروج پر ہونے کے باوجود فلموں کی اپنی ایک شناخت ہے، ہما علی

ایکشن فلم میں کام کرنا چاہتی ہوں، ابھی تک کوئی اچھا سکرپٹ نہیں ملا،تبو

datetime 13  فروری‬‮  2016

ایکشن فلم میں کام کرنا چاہتی ہوں، ابھی تک کوئی اچھا سکرپٹ نہیں ملا،تبو

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ تبو نے کہا ہے کہ میں اب ایکشن فلم میں کام کرنا چاہتی ہوں، ابھی تک کوئی اچھا سکرپٹ نہیں ملا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے کیریئر میں مختلف کردارادا کئے ہیں تاہم اب میں ایکشن فلم کرنا چاہتی ہوں تاہم مجھے ابھی تک کوئی… Continue 23reading ایکشن فلم میں کام کرنا چاہتی ہوں، ابھی تک کوئی اچھا سکرپٹ نہیں ملا،تبو