شہباز شریف کی بسنت منانےوالوں کےخلاف کارروائی کی ہدایت
لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بعض شہروں میں بسنت منانے اور پتنگ بازی کے واقعات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔پنجاب کے بعض شہروں میں بسنت تہوار منانے اور پتنگ بازی کے واقعات پر وزیر اعلیٰ شہبازشریف نے پولیس حکام… Continue 23reading شہباز شریف کی بسنت منانےوالوں کےخلاف کارروائی کی ہدایت











































