نئی دہلی( نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کگنا رناوت کا کہنا ہے کہ انھیں وہ وقت کبھی نہیں بھولتا جب سخت محنت اور کئی فلموں میں اداکار ی کے باوجود لوگ انھیں ناکام اداکارہ کہا کر تے تھے۔یہ بات انھوں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہ کنگنا کا کہناتھا کہانھیں ا?ج بھی کبھی کسی ہم عصر اداکار کی جانب سے ناکام کہے جانے پر کوئی دکھ نہیں ہوابلکہ انھیں کامیاب سے ذیادہ ناکام کہلانا پسند ہے۔ کنگنا نے مزیدکہا کہ کامیابی یا ناکامی صرف انسانی سوچ ہیں اور وہ ایسی سوچوں میں گم رہ کر اپنا وقت برباد کرنے کے حق میں ہر گز نہیں ہوں۔