جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف کی بسنت منانےوالوں کےخلاف کارروائی کی ہدایت

datetime 13  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بعض شہروں میں بسنت منانے اور پتنگ بازی کے واقعات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔پنجاب کے بعض شہروں میں بسنت تہوار منانے اور پتنگ بازی کے واقعات پر وزیر اعلیٰ شہبازشریف نے پولیس حکام اور انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی پر پابندی کے قانون پر موثر عمل درآمد کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے،پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے۔ان کا کہنا تھا کہ پتنگ بازی پر پابندی کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت

باراک اوباما اہلیہ کی محبت میں ایسے کھوئے کہ شاعر بن گئے‎,ویڈیو دیکھئے‎

نہیں کی جائے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…