جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

تیسری شادی ، عمران خان نے حتمی اعلان کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2016

تیسری شادی ، عمران خان نے حتمی اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ میں شادی یقین رکھتا ہوں ¾ اس سے زندگی ٹھیک چلتی ہے ¾ بدقسمتی سے میری دونوں شادیاں نہیں چل سکیں ¾تیسری شادی کے حوالے سے کوئی خبر نہیں ہے ایک انٹرویومیں عمران خان نے کہاکہ ماضی میں کرکٹرز کی شادیوں کا… Continue 23reading تیسری شادی ، عمران خان نے حتمی اعلان کردیا

داؤد ابراہیم پاکستان کا ہیرو ہے، اس نے بھارت میں حملہ کر کے بہت اچھا کیا،سابق صدر نے بھارتیوں کو آگ لگا دی

datetime 12  فروری‬‮  2016

داؤد ابراہیم پاکستان کا ہیرو ہے، اس نے بھارت میں حملہ کر کے بہت اچھا کیا،سابق صدر نے بھارتیوں کو آگ لگا دی

کراچی (نیوز ڈیسک ) بھارتی ٹی وی کی اینکر نے جب پرویز مشرف سے سوال کیا کہ ہمارے زرائع کے مطابق داؤد ابراہیم پچھلے کئی سالوں سے کراچی میں ہے اور جاوید میاں داد نے وہاں سے شادی بھی کی ہوئی ہے ، اور کیا آپ اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ داؤد ابراہیم… Continue 23reading داؤد ابراہیم پاکستان کا ہیرو ہے، اس نے بھارت میں حملہ کر کے بہت اچھا کیا،سابق صدر نے بھارتیوں کو آگ لگا دی

پاکستان میں گدھوں کے بیوپاری سب پہ بھاری

datetime 12  فروری‬‮  2016

پاکستان میں گدھوں کے بیوپاری سب پہ بھاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جے یو آئی کے سینیٹرحافظ حمداللہ نے کہاہے کہ تین سالوں میں قوم کوایک کروڑکلوگدھے کاگوشت کھلانے والے گروہ کوبے نقاب کیوں نہیں کیاگیا؟اس لئے کہ دولاکھ سے زائدکھالیں خریدنے والے بااثرمافیاکے تانے بانے کئی حکومتی ودیگرسیاسی لوگوں کے ساتھ یقیناًملتے ہیں ،غربت کے خاتمے کیلئے جب تک اہم اقدامات نہیں… Continue 23reading پاکستان میں گدھوں کے بیوپاری سب پہ بھاری

لشکر جھنگوی اور طالبا ن کا گٹھ جوڑ کیسے توڑا گیا؟جنرل عاصم باجوہ نے تمام تفصیلات دے دیں

datetime 12  فروری‬‮  2016

لشکر جھنگوی اور طالبا ن کا گٹھ جوڑ کیسے توڑا گیا؟جنرل عاصم باجوہ نے تمام تفصیلات دے دیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک فوج نے دہشت گردوں کاحیدرآباد جیل توڑنے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے اسلحہ بارود اورجیل پر حملے کیلئے لی گئی گاڑی سمیت پورا نیٹ ورک پکڑ لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کامنصوبہ حیدر آباد جیل میں موجود 40 قیدیوں کو مارنااور 100قیدیوں کو رہا کرانے کے ساتھ ساتھ… Continue 23reading لشکر جھنگوی اور طالبا ن کا گٹھ جوڑ کیسے توڑا گیا؟جنرل عاصم باجوہ نے تمام تفصیلات دے دیں

عمر کے 30 ویں سال میں یہ 30 طریقے ضرور اپنائیں

datetime 12  فروری‬‮  2016

عمر کے 30 ویں سال میں یہ 30 طریقے ضرور اپنائیں

وہ خواتین جو عمر کے تیسرے عشرے میں داخل ہو رہی ہیں ان کو اپنی صحت کے حوالے سے فکر مند ہونا چاہیے ۔ذیل میں تیس مفید مشوروں پر ضرور عمل کریں ۔ 1۔ جب آپ عمر کے تیسویں حصّے میں داخل ہونے لگیں تو ضروری ہے کہ جوگنگ ، چہل قدمی اور تیز چلنے… Continue 23reading عمر کے 30 ویں سال میں یہ 30 طریقے ضرور اپنائیں

اٹلی نے 30ہزارتارکین وطن کیلئے 2016ءکے کوٹے کی تفصیلات جاری کردیں

datetime 12  فروری‬‮  2016

اٹلی نے 30ہزارتارکین وطن کیلئے 2016ءکے کوٹے کی تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مجموعی طور پر 30ہزار تارکین وطن کیلئے کوٹہ مختص کر دیاگیا ہے جس کے تحت ماتحت عملے ¾خود مختار ادارے -ملازمت کی دیگر کیٹگریز اور مخصوص مدت کیلئے ملازمتیں فراہم کی جا سکیں گی ۔17.850کوٹہ ماتحت عملے اور اپنے کاروبار کیلئے مختص ہے۔ جس کی تفصیلات کچھ یوں ہیں 1.000ایسے انفرادی جنہوں نے اپنے… Continue 23reading اٹلی نے 30ہزارتارکین وطن کیلئے 2016ءکے کوٹے کی تفصیلات جاری کردیں

پنجاب حکومت نے سکیل 1 تا 20 تک بھرتیوں کیلئے نئی پالیسی جاری کردی

datetime 12  فروری‬‮  2016

پنجاب حکومت نے سکیل 1 تا 20 تک بھرتیوں کیلئے نئی پالیسی جاری کردی

لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب میں سکیل 1 تا 20 تک بھرتیوں کیلئے نئی پالیسی جاری کر دی گئی ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھرتیوں کیلئے تعلیمی قابلیت اور سلیکشن کے اصول میں تبدیلی کر دی گئی ہے اور اب تمام سرکاری محکمہ جات، لاہور ہائیکورٹ اور ضلعی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے سکیل 1 تا 20 تک بھرتیوں کیلئے نئی پالیسی جاری کردی

احمد شہزاد کو ڈراپ اور خرم منظور کو ٹیم میں شامل کیوں کیا گیا ؟حقیقت سامنے آگئی

datetime 12  فروری‬‮  2016

احمد شہزاد کو ڈراپ اور خرم منظور کو ٹیم میں شامل کیوں کیا گیا ؟حقیقت سامنے آگئی

اسلا آباد (نیوز ڈیسک )سلیکٹرز نے قومی راز کی طرح جس فہرست کو سینے سے لگا کر چھپائے رکھا آخرکار اس کا اب اعلان کر ہی دیا، نجانے اس میں کیا ایسی بات تھی جس کیلیے ہارون رشید کئی روز تک انتظار کرتے رہے،حالیہ مایوس کن کارکردگی کے بعد احمد شہزاد،صہیب مقصود اور عمر گل… Continue 23reading احمد شہزاد کو ڈراپ اور خرم منظور کو ٹیم میں شامل کیوں کیا گیا ؟حقیقت سامنے آگئی

داعش کے پاس کیمیائی ہتھیار ہیں‘سی آئی اے

datetime 12  فروری‬‮  2016

داعش کے پاس کیمیائی ہتھیار ہیں‘سی آئی اے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکہ کی سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ شام میں داعش کے جنگجوو¿ں نے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے ہیں۔جان برینن نے کہا کہ ایسے کئی واقعات ہوئے ہیں جب اس شدت پسند گروہ نے ”میدان جنگ میں کیمائی ہتھیار“ استعمال کیے۔ان کے اس بیان کے… Continue 23reading داعش کے پاس کیمیائی ہتھیار ہیں‘سی آئی اے