جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

سینیٹ : پی آئی اے کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنانے کا بل پاس کروانے کی حکومتی کوشش ناکام

datetime 12  فروری‬‮  2016

سینیٹ : پی آئی اے کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنانے کا بل پاس کروانے کی حکومتی کوشش ناکام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی بغیر ایجنڈے کے پی آئی اے کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنانے کا بل پاس کروانے کی کوشش ناکام ہو گئی، چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے بل کو قوانین سے ہٹ کر ایجنڈے پر رکھنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading سینیٹ : پی آئی اے کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنانے کا بل پاس کروانے کی حکومتی کوشش ناکام

افریقی ملک برونڈی کے دارالحکومت میں بم دھماکہ، 26 افراد ہلاک

datetime 12  فروری‬‮  2016

افریقی ملک برونڈی کے دارالحکومت میں بم دھماکہ، 26 افراد ہلاک

بوجمبورا (نیوز ڈیسک) افریقی ملک برونڈی کے دارالحکومت بوجمبورا میں ایک بم دھماکے میں 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس نے عینی شاہدین کے حوالے سے کہا ہے کہ شہر کے وسطی علاقے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک حملہ آور بم پھینکا اور فرار ہو گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق… Continue 23reading افریقی ملک برونڈی کے دارالحکومت میں بم دھماکہ، 26 افراد ہلاک

سائیں سندھ اسمبلی میں ایک بار پھر اپنی نشست بھول گئے

datetime 12  فروری‬‮  2016

سائیں سندھ اسمبلی میں ایک بار پھر اپنی نشست بھول گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)جوش خطابت میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اکثر و بیشتر غلط شعر پڑھ جاتے ہیں لیکن اب ان کی غائب دماغی کا یہ عالم ہو چکا ہے کہ وہ اکثر و بیشتر اپنی نشست ہی بھول جاتے ہیں اور آج بھی سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایسا ہی ہوا جب 83… Continue 23reading سائیں سندھ اسمبلی میں ایک بار پھر اپنی نشست بھول گئے

راولپنڈی پولیس میں خطرے کی گھنٹی بج گئی،آرپی او نے بڑا انکشاف کر دیا

datetime 12  فروری‬‮  2016

راولپنڈی پولیس میں خطرے کی گھنٹی بج گئی،آرپی او نے بڑا انکشاف کر دیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد اور نیو ٹاؤ ن کے ایس ایچ او زجرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کررہے ہیں۔ معطل کرکے تحقیقات کریں اور کارروائی کی جائے۔آرپی او راولپنڈی نے سی پی او اسرار عباسی کو خط لکھ دیا۔ آرپی اوراولپنڈی فخرسلطان راجہ کی طرف سے سی پی او اسرار عباسی کے نام… Continue 23reading راولپنڈی پولیس میں خطرے کی گھنٹی بج گئی،آرپی او نے بڑا انکشاف کر دیا

فرانس‘مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 6 طالبعلم ہلاک

datetime 12  فروری‬‮  2016

فرانس‘مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 6 طالبعلم ہلاک

پیرس (نیوز ڈیسک) پولیس کے مطابق تعمیراتی سامان لے جانے والے ٹرک سے لوہے کی سلاخ نکل کر سامنے سے آنے والی سکول بس کو چیرتی ہوئی گزر گئی۔ بس میں سترہ افراد سوار تھے جن میں پندرہ طالبعلم تھے۔ پولیس نے بس اور ٹرک ڈرائیور سے پوچھ گچھ کی ہے لیکن دونوں کو لاپرواہی… Continue 23reading فرانس‘مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 6 طالبعلم ہلاک

پی ایس ایل میں اگلے سال 6 ٹیمیںشامل کرنے کا اعلان

datetime 12  فروری‬‮  2016

پی ایس ایل میں اگلے سال 6 ٹیمیںشامل کرنے کا اعلان

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اگلے ایڈیشن میں چھٹی ٹیم شامل کرنے کا اعلان کر دیا۔پیر کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں پی سی بی چیئرمین شہریار خان نے کہا کہ اس بار پی ایس ایل میں 5 ٹیمیں ہیں لیکن آئندہ 6 ٹیمیں شامل ہوں… Continue 23reading پی ایس ایل میں اگلے سال 6 ٹیمیںشامل کرنے کا اعلان

سبسڈی پر آٹا کھانے والوں کو اورنج ٹرین کی تعمیرپر اعتراض نہیں ہونا چاہئے،پرویز رشید

datetime 12  فروری‬‮  2016

سبسڈی پر آٹا کھانے والوں کو اورنج ٹرین کی تعمیرپر اعتراض نہیں ہونا چاہئے،پرویز رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشیدنے کہا ہے کہ لاہور میں اورنج ٹرین منصوبہ کی وجہ سے قومی ورثہ کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچے گا ۔ یہ لائن قومی ورثہ سے دور سے گز رہی ہے سبسڈی پر آٹا کھانے والوں کو اورنج ٹرین کی تعمیرپر اعتراض نہیں… Continue 23reading سبسڈی پر آٹا کھانے والوں کو اورنج ٹرین کی تعمیرپر اعتراض نہیں ہونا چاہئے،پرویز رشید

داعش جیسی تنظیموں کا مقصد فلسطینیوں اور کشمیریوں کی جدوجہد کو کمزور کرنا ہے:مفتی اعظم فلسطین

datetime 12  فروری‬‮  2016

داعش جیسی تنظیموں کا مقصد فلسطینیوں اور کشمیریوں کی جدوجہد کو کمزور کرنا ہے:مفتی اعظم فلسطین

لاہور(نیوز ڈیسک) امت مسلمہ کی وحدت ہی امت کو مصائب و مشکلات سے نکال سکتی ہے ۔بے گناہ انسانیت کا قتل عام کرنے والے گروہ کسی دین کے نمائندہ نہیں ہیں۔ امت مسلمہ کے نوجوانوں کو ایسے گروہوں اور جماعتوں سے دور رہنا چاہیے جو بے گناہ انسانیت کو قتل کرتے ہوں۔بچوں ، عورتوں ،… Continue 23reading داعش جیسی تنظیموں کا مقصد فلسطینیوں اور کشمیریوں کی جدوجہد کو کمزور کرنا ہے:مفتی اعظم فلسطین

اسکیل 1 تا 20تک کی آسامیوں میں بھرتی کے لئے نئی پالیسی ،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 12  فروری‬‮  2016

اسکیل 1 تا 20تک کی آسامیوں میں بھرتی کے لئے نئی پالیسی ،نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(نیوز ڈیسک ) پنجاب میں اسکیل 1 تا 20تک کی آسامیوں میں بھرتی کے لئے نئی پالیسی جاری کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں بھرتیوں کے لئے تعلیمی قابلیت اور سلیکشن کے اصول میں تبدیلی کردی گئی ہے جس کے مطابق گریڈ 1تا 4کی آسامیوں پر بھرتی کے لئے تعلیمی قابلیت کی حد خواندہ… Continue 23reading اسکیل 1 تا 20تک کی آسامیوں میں بھرتی کے لئے نئی پالیسی ،نوٹیفیکیشن جاری