جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

شاہ رخ پر غیرقانونی تعمیرات پر ایک لاکھ 93ہزار جرمانہ

datetime 12  فروری‬‮  2016

شاہ رخ پر غیرقانونی تعمیرات پر ایک لاکھ 93ہزار جرمانہ

ممبئی(نیوز ڈیسک) میونسپل کارپوریشن نے بالی ووڈ پر راج کرنے والے اداکار شاہ رخ خان پر ان کے گھر’’منت‘‘ کے باہر غیر قانونی تعمیرات کرنے پر ایک لاکھ 93 ہزار سے زائد کا جرمانہ کردیا۔ممبئی میونسپل کارپوریشن نے ایک سماجی کارکن کی درخواست کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال فروری میں اداکار شاہ… Continue 23reading شاہ رخ پر غیرقانونی تعمیرات پر ایک لاکھ 93ہزار جرمانہ

رتنا پاٹھک شاہ میری مستقل فلمی ماں ہیں، فواد خان

datetime 12  فروری‬‮  2016

رتنا پاٹھک شاہ میری مستقل فلمی ماں ہیں، فواد خان

ممبئی(نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکار فواد خان کا کہنا ہے کہ رتنا پاٹھک شاہ ان کی مستقل فلمی ماں بن چکی ہیں۔نصیر الدین شاہ کی اہلیہ رتنا پاٹھک شاہ نے فواد کی بولی وڈ ڈیبیو فلم ’’خوبصورت‘میں ان کی والدہ کا کردار ادا کیا تھا اور اب وہ فواد کی آنے والی فلم ‘ کپور اینڈ… Continue 23reading رتنا پاٹھک شاہ میری مستقل فلمی ماں ہیں، فواد خان

وزیراعلیٰ سندھ نے 16 دہشت گردوں سے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی منظوری دیدی

datetime 12  فروری‬‮  2016

وزیراعلیٰ سندھ نے 16 دہشت گردوں سے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی منظوری دیدی

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے 16 خطرناک دہشت گردوں سے تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کی منظوری دے دی تاہم لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت نے 16 خطرناک دہشت گردوں… Continue 23reading وزیراعلیٰ سندھ نے 16 دہشت گردوں سے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی منظوری دیدی

امریکہ کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستانی کوششوں کا اعتراف

datetime 12  فروری‬‮  2016

امریکہ کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستانی کوششوں کا اعتراف

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکہ نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا ۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے کہا کہ افغانستان میں مفاہمتی عمل کے لیے پاکستان کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر میڈیا کو بریفنگ دیتے… Continue 23reading امریکہ کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستانی کوششوں کا اعتراف

کراچی میں مبینہ ٹاؤن تھانے پر دستی بم حملہ

datetime 12  فروری‬‮  2016

کراچی میں مبینہ ٹاؤن تھانے پر دستی بم حملہ

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں مبینہ ٹاون تھانے پر دستی بم حملہ کیا گیا ،بم تھانے کے مرکزی دروازے پرپھینکا گیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔رینجرز کی نفری موقع پر پہنچ گئی۔ ابو الحسن اصفہانی روڈ کے ایک ٹریک کو ٹریفک کےلیے بند کردیا گیا، ابتدائی طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔

پاکستان سپر لیگ میں معاوضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 12  فروری‬‮  2016

پاکستان سپر لیگ میں معاوضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے انعقاد نے پاکستانی شائقین میں ایک نئی روح پھونک دی ہے اور ہر کوئی اپنی پسندیدہ ٹیم کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔ پی ایس ایل میں کون کون سی ٹیمیں کھیل رہی ہیں اور ان ٹیموں میں کون کون سے کھلاڑی شامل ہیں، یہ… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ میں معاوضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

ابھی تیسری شادی کے حوالے سے کوئی خبر نہیں‘ عمران خان

datetime 12  فروری‬‮  2016

ابھی تیسری شادی کے حوالے سے کوئی خبر نہیں‘ عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے احتجاجی دھرنے کا مقصد حکومت گرانا نہیں تھا، نوازشریف کا سیاست میں آنے کا مقصد اپنے بزنس کو ٹھیک کرنا ہے ،حکمران الیکشن میں دھاندلی سے جیت کر پیسہ بناتے ہیں، ڈھائی سال کے دوران 450ارب روپے قرض لیاگیا ۔… Continue 23reading ابھی تیسری شادی کے حوالے سے کوئی خبر نہیں‘ عمران خان

صرف 60 دنوں میں پاکستان کو سستی ترین گیس ملنا شروع ہو جائے گی ‘ ترجمان وزیر اعظم

datetime 12  فروری‬‮  2016

صرف 60 دنوں میں پاکستان کو سستی ترین گیس ملنا شروع ہو جائے گی ‘ ترجمان وزیر اعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدے سے جنوبی ایشیامیں سب سے سستی گیس ملے گی جس سے ملک کے اندھیروں کا خاتمہ کر نے میں مدد ملے گی۔ان کا کہنا ہے کہ 60دنوں میں پاکستانی عوام کو سب سے… Continue 23reading صرف 60 دنوں میں پاکستان کو سستی ترین گیس ملنا شروع ہو جائے گی ‘ ترجمان وزیر اعظم

دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں’ پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے

datetime 12  فروری‬‮  2016

دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں’ پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)نئی دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں کشمیر ی رہنماافضل گورو اور مقبول بٹ کی پھانسی کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران’’ پاکستان زندہ آباد‘‘ کے نعرے لگ گئے ،یونیورسٹی انتظامیہ نے طلباء کے خلاف تادیبی کاروائی کاحکم دیدیاجبکہ وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ… Continue 23reading دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں’ پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے