بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ پر غیرقانونی تعمیرات پر ایک لاکھ 93ہزار جرمانہ

datetime 12  فروری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) میونسپل کارپوریشن نے بالی ووڈ پر راج کرنے والے اداکار شاہ رخ خان پر ان کے گھر’’منت‘‘ کے باہر غیر قانونی تعمیرات کرنے پر ایک لاکھ 93 ہزار سے زائد کا جرمانہ کردیا۔ممبئی میونسپل کارپوریشن نے ایک سماجی کارکن کی درخواست کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال فروری میں اداکار شاہ رخ خان پر ان کے گھر’’منت‘‘ کے باہر غیر قانونی تعمیرات کرنے پر ایک لاکھ 93 ہزار سے زائد کا جرمانے کا نوٹس جاری کیا گیا تھا جس کے لیے انہیں ایک ہفتے کی مہلت دی گئی تھی تاہم مہلت پوری ہونے پر ان کے گھر کے باہر غیرقانونی تعمیرات کو مسمار کرایا گیا ہے جب کہ اداکار کی جانب سے جرمانے کی ادائیگی بھی کردی گئی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…