جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

مدارس دہشگردی کی راہ میں رکاوٹ ، داعش کا پاکستان میں وجود نہیں ،چوہدری نثار

datetime 13  فروری‬‮  2016

مدارس دہشگردی کی راہ میں رکاوٹ ، داعش کا پاکستان میں وجود نہیں ،چوہدری نثار

کلرسیداں (نیوز ڈیسک)چوہدری نثار نے کہا ہے کہ مدارس دہشت گردی کی راہ میں رکاوٹ ہیں لیکن تمام مدارس دہشت گردی میں ملوث نہیں۔ وفاق المدارس سے سوال ہے کہ کیا دہشت گرد مذہب کے پیروکار ہیں؟ مدارس کی رجسٹریشن پر اتفاق ہو گیا ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے خاتمے تک چین سے… Continue 23reading مدارس دہشگردی کی راہ میں رکاوٹ ، داعش کا پاکستان میں وجود نہیں ،چوہدری نثار

پاکستانی آم چین میں مقدس پھل بن گیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

پاکستانی آم چین میں مقدس پھل بن گیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں پچاس سال پہلے تہذیبی انقلاب کی دہائی میں چینی قوم ایک خاص قسم کی دیوانگی کا شکار ہو گئی، یہ دیوانگی آم کا جنون تھی ، یہ وہ وقت تھا جب پاکستانی آم چین میں مقدس حیثیت اختیار کر گئے ۔ 1966 میں ماؤ زے تنگ نے انقلابی کارکنوں کو… Continue 23reading پاکستانی آم چین میں مقدس پھل بن گیا

ملک میں کرپشن بڑھ گئی ہے ،جلد جلسوں میں لوگوں کے سامنے آؤں گا ،پرویز مشرف

datetime 13  فروری‬‮  2016

ملک میں کرپشن بڑھ گئی ہے ،جلد جلسوں میں لوگوں کے سامنے آؤں گا ،پرویز مشرف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ 8 سال میں حکومتی نظام تباہ ہوگیا ہے اور ملک میں کرپشن بھی بڑھ گئی ہے ۔ میری صحت اب ٹھیک ہے، جلد جلسوں میں لوگوں کے سامنے آؤں گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز نجی ٹی وی سے… Continue 23reading ملک میں کرپشن بڑھ گئی ہے ،جلد جلسوں میں لوگوں کے سامنے آؤں گا ،پرویز مشرف

سندھ کے غیر فعال اسکول نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ

datetime 13  فروری‬‮  2016

سندھ کے غیر فعال اسکول نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ کے ایسے غیر فعال اسکول جہاں اساتذہ غیر حاضر ہیں اور نظام تعلیم درہم برہم ہے ،انہیں نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے تاکہ وہاں تعلیمی نظام بہتر بنایا جاسکے۔سیکریٹری تعلیم سندھ فضل اللہ پیچوہو کا کہنا ہے گزشتہ ادوار میں اسکول کی عمارتوں کو وڈیروں کی اوطاق کے… Continue 23reading سندھ کے غیر فعال اسکول نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ

بجرنگ دل کا ویلنٹائن ڈے پرپکڑے جانیوالے جوڑوں کی فوری شادی کرانے کااعلان

datetime 13  فروری‬‮  2016

بجرنگ دل کا ویلنٹائن ڈے پرپکڑے جانیوالے جوڑوں کی فوری شادی کرانے کااعلان

رانچی (نیوزڈیسک) بھارت کی شدت پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل نے ویلنٹائن ڈے پر پکڑے جانے والے جوڑوں کی اسی وقت شادی کرانے کا اعلان کردیا جس کے باقاعدہ انتظامات بھی کرلیے گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو تنظیم بجرنگ دل نے اعلان کیا ہے کہ ویلنٹائن ڈے پر پکڑے جانے والے جوڑوں کی اسی… Continue 23reading بجرنگ دل کا ویلنٹائن ڈے پرپکڑے جانیوالے جوڑوں کی فوری شادی کرانے کااعلان

آسٹریلوی شہری کا ” ٹائی ٹینک ٹو“ بحری جہاز تیار کرنے کا اعلان

datetime 13  فروری‬‮  2016

آسٹریلوی شہری کا ” ٹائی ٹینک ٹو“ بحری جہاز تیار کرنے کا اعلان

میلبرن(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی ارب پتی نے ٹائٹینک بحری جہاز کے حادثے کے 106 سال بعد ٹائٹینک ٹو جہاز بنانے کا اعلان کیا ہے جو عین اسی جہاز کی طرح ہوگا۔آسٹریلوی شہری کلائیو پامر نے اس منصوبے پر 2012 سے کام شروع کیا ہے جو 2018 میں مکمل ہوجائے گا اور پھر اسے سمندر میں اتارا جائے… Continue 23reading آسٹریلوی شہری کا ” ٹائی ٹینک ٹو“ بحری جہاز تیار کرنے کا اعلان

پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اہم مطالبہ کر دیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اہم مطالبہ کر دیا

لاہو ر(نیوز ڈیسک) پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس آف پاکستان سے آئین کے آرٹیکل دو سو نو کے تحت سپریم جوڈیشل کونسل کو فعال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ گزشتہ روز وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل سینیٹر فروغ نسیم کی زیر صدارت اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔پاکستان بار کونسل کی طرف… Continue 23reading پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اہم مطالبہ کر دیا

کالج میں دہشت گردی کا منصوبہ، تہلکہ خیز خبر آ گئی

datetime 13  فروری‬‮  2016

کالج میں دہشت گردی کا منصوبہ، تہلکہ خیز خبر آ گئی

باغ (نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے نجی کالج میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ٗبیگ سے ملنے والے دو بم ناکارہ بنادیے گئے ۔پولیس کے مطابق ضلع باغ کے ایک نجی کالج میں بم کے اطلاع پر پولیس اور بم اسکواڈ کو طلب کیا گیا اور طالب علموں اور اسٹاف سے… Continue 23reading کالج میں دہشت گردی کا منصوبہ، تہلکہ خیز خبر آ گئی

ملازمت کے خواہشمند تیار ہو جائیں ، وزیر اعظم نے اہم اعلان کر دیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

ملازمت کے خواہشمند تیار ہو جائیں ، وزیر اعظم نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے پاکستانی سفارتخانوں ، عالمی اور علاقائی تنظیموں میں غیر ملکی تعیناتی کے حوالے سے رہنماء اصول وضع کرنے کی ہدایت کر دی ،تحریری امتحان کا انتظام متعلقہ وزارت لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنس یا انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن… Continue 23reading ملازمت کے خواہشمند تیار ہو جائیں ، وزیر اعظم نے اہم اعلان کر دیا