بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب اور عرب امارات خصوصی دستے شام روانہ کر سکتے ہیں، امریکہ

datetime 13  فروری‬‮  2016 |

برسلز(نیوزڈیسک )امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے توقع ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شامی باغیوں کی مدد کے لیے خصوصی فورسز شام روانہ کر دیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی اور اماراتی ہم منصبوں سے ملاقات کے بعد امریکی وزیر دفاع نے برسلز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ الرقہ میں جہادیوں کو شکست دینے کی خاطر اعتدال پسند باغیوں کو تعاون فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ امریکی وزیر دفاع کارٹر نے کہا کہ شام میں داعش کو شکست دینے کے لیے علاقائی سطح پر سنی ممالک کو فعال ہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…