منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برف باری کے باعث شمالی امریکا میں دفاتر اور اسکول بند کر دیئے گئے

datetime 13  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مشی گن(نیوز ڈیسک)امریکا کی اکثر ریاستیں سرد ہواوں کی لپیٹ میں ہیں۔ شمال مشرقی ریاستوں میں برف باری اور سردی کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔برف باری اور سردی نے امریکا کے شمال مشرقی علاقوں کو گھیر لیا ہے جس کے باعث کئی ریاستوں میں دفاتر اور اسکول بند کر دیے گئے ہیں اور حکام نے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کردی ہیں۔ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ سڑکوں پر پھسلن کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ ٹینیسی اور شمالی کیرولائنا کے زیادہ تر علاقوں میں دفاتر اور اسکول بند کر دیے گئے ہیں۔امریکا کے نیشنل ویدر سروس کے مطابق ویک اینڈ تک درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر جائے گا۔ نیویارک سے میئن تک سات ریاستوں میں پینتالیس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے یخ بستہ

دیکھئے بھارت کی ایک بار پھر ہونے لگی جگ ہنسائی وجہ بنی وہیں ،، نریندر مودی کی پھرتیاں

ہوائیں چلنے کی وارننگ جاری کردی ہے



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…