ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو بھارتی نجی کالج میں خطاب کرنے سے روک دیا

datetime 19  فروری‬‮  2016

بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو بھارتی نجی کالج میں خطاب کرنے سے روک دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو بھارتی نجی کالج میں خطاب کرنے سے روک دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے نوئیڈا کے کالج میں(آج) ہفتہ کو خطاب کرناہے تاہم بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمشنر کو خطاب کرنے کی اجازت نہیں دی ۔

پختون قوم اپنے بہتر مستقبل کیلئے سوچ و بچار کرے، ریحام خان

datetime 19  فروری‬‮  2016

پختون قوم اپنے بہتر مستقبل کیلئے سوچ و بچار کرے، ریحام خان

چارسدہ(نیوز ڈیسک)سیاسی و سماجی شخصیت اور سینئر فی میل جرنلسٹ ریحام خان نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیںکہ پختون قوم ایک بہادر قوم ہے لیکن اس بہادری کے نام پر پختونون کو ہمیشہ استعمال کیا گیا ہے ابھی وقت آ گیا ہے کہ پختون قوم اپنے بہتر مستقبل کیلئے سوچ و بچار… Continue 23reading پختون قوم اپنے بہتر مستقبل کیلئے سوچ و بچار کرے، ریحام خان

واپڈا ٹرانسمیشن ،ڈیزائن کے شعبے میں ٹاورز کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 19  فروری‬‮  2016

واپڈا ٹرانسمیشن ،ڈیزائن کے شعبے میں ٹاورز کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک ) واپڈا ٹرانسمیشن ،ڈیزائن کے شعبے میں ٹاورز کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں ،وزارت پانی وبجلی اورایف آئی اے نے الگ الگ تحقیقات شروع کر دیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق کم بولی دینے والے کی جگہ زیادہ بولی دینے والے ٹینڈرز کے ذریعے ٹاور خریدے گئے جس… Continue 23reading واپڈا ٹرانسمیشن ،ڈیزائن کے شعبے میں ٹاورز کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

پیپلز پارٹی کی تحریک انصاف کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت

datetime 19  فروری‬‮  2016

پیپلز پارٹی کی تحریک انصاف کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی آل پارٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے دعوتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اے پی سی میں شرکت کی دعوت دینے تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی کے گھر پہنچ گئے ۔ پیپلزپارٹی کے وفد میں سینٹرتاج حیدر,نجمی عالم,وقار مہندی اور راشد حسین ربانی… Continue 23reading پیپلز پارٹی کی تحریک انصاف کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت

بلجیم میں ٹرین کے خود بخود چل پڑنے پر ہلچل

datetime 19  فروری‬‮  2016

بلجیم میں ٹرین کے خود بخود چل پڑنے پر ہلچل

برسلز(نیوز ڈیسک)بیلجیئم میں بغیر ڈرائیور کے ایک خالی ٹرین 30 منٹ تک پٹری پر خود بخود چلتی رہی۔ ایسا اس وقت ہوا جب ٹرین کا ڈرائیور انجن میں آنے والی خرابی کی جانچ کرنے باہر نکل گیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ٹرین مغربی برسلز کے علاقے لاڈن کے پلیٹ فارم سے چل پڑی اور کم… Continue 23reading بلجیم میں ٹرین کے خود بخود چل پڑنے پر ہلچل

آسٹریا میں اب روزانہ 80 پناہ گزین ہی آ سکیں گے،قانون نافذ

datetime 19  فروری‬‮  2016

آسٹریا میں اب روزانہ 80 پناہ گزین ہی آ سکیں گے،قانون نافذ

ویانا(نیوز ڈیسک) یورپی ملک آسٹریا میں روزانہ ایک مقررہ تعداد میں پناہ گزینوں یا تارکینِ وطن کو داخلے کی اجازت دینے کا قانون نافذ کر دیا گیا ۔اس قانون کے تحت ملک کی جنوبی سرحد پر ایک دن میں پناہ کی صرف 80 درخواستیں ہی وصول کی جائیں گی اور یہ تعداد پوری ہونے پر… Continue 23reading آسٹریا میں اب روزانہ 80 پناہ گزین ہی آ سکیں گے،قانون نافذ

موبائل فونز کی خریداری پر بائیومیٹرک تصدیق لازمی کردینے کی ممکنات پر غور کیا جارہا ہے، ایڈیشنل آئی جی کراچی

datetime 19  فروری‬‮  2016

موبائل فونز کی خریداری پر بائیومیٹرک تصدیق لازمی کردینے کی ممکنات پر غور کیا جارہا ہے، ایڈیشنل آئی جی کراچی

کراچی(نیوز ڈیسک )ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کراچی پولیس مشتاق احمد مہر نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانا ایک بڑا چیلنج ہے لیکن اس حوالے سے حکمت عملی وضع کر لی گئی ہے جس کے نتیجے میں آئنددو ماہ میں اسٹریٹ کرائمز میں نمایاں کمی واقع ہوگی۔محکمہ پولیس نے این جی اوز… Continue 23reading موبائل فونز کی خریداری پر بائیومیٹرک تصدیق لازمی کردینے کی ممکنات پر غور کیا جارہا ہے، ایڈیشنل آئی جی کراچی

حکومت عوام سے سچ بولنا شروع کر دے ،ظفر اللہ خان جمالی

datetime 19  فروری‬‮  2016

حکومت عوام سے سچ بولنا شروع کر دے ،ظفر اللہ خان جمالی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پرمیر ظفر اللہ خان جمالی نے کہا کہ سب کو معلوم ہے کہ احتساب کمیشن کس نے بنایا تھا جیسا بوئیں گے ویسا کاٹیں گے ، 20 کروڑ عوام کے ساتھ آپ پہلے بھی کھیل رہے تھے آج بھی کھیل رہے ہیں نہ پہلے کبھی سچ بولا… Continue 23reading حکومت عوام سے سچ بولنا شروع کر دے ،ظفر اللہ خان جمالی

بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ سے چند روز قبل ہی بڑا جھٹکا

datetime 19  فروری‬‮  2016

بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ سے چند روز قبل ہی بڑا جھٹکا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ سے چند روز قبل ہی بڑا جھٹکا لگ گیا ،انڈین ٹیم کے بہترین فاسٹ بولر محمد شامی ایک بار پھر زخمی ہونے کی وجہ سے ایشیا کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ 2015 کے بعد سے مسلسل اَن فٹ رہنے کی وجہ… Continue 23reading بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ سے چند روز قبل ہی بڑا جھٹکا