ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

گوجرانوالہ،عمارت کی تعمیر کے دوران مالک سے جھگڑ کر مزدور ،فیکٹری مزدور نے پیسے نہ ملنے پر خود کو آگ لگا لی

datetime 20  فروری‬‮  2016

گوجرانوالہ،عمارت کی تعمیر کے دوران مالک سے جھگڑ کر مزدور ،فیکٹری مزدور نے پیسے نہ ملنے پر خود کو آگ لگا لی

گوجرانوالہ ( نیوز ڈیسک )گوجرانوالہ کے علاقہ فیروز والہ میں عمارت کی تعمیر کے دوران مالک سے جھگڑ کر مزدور نے اور فیکٹری مزدور نے پیسے نہ دینے خود کوآگ لگا لی ۔بتایاگیا ہے کہ کوٹلی مچھرانواں کاپچاس سالہ مزدورسعید احمدفیروزوالا میں اقبال نامی شخص کی ملکیتی زیرتعمیرعمارت میں راج کے ساتھ مزدورکررہا تھا کہ… Continue 23reading گوجرانوالہ،عمارت کی تعمیر کے دوران مالک سے جھگڑ کر مزدور ،فیکٹری مزدور نے پیسے نہ ملنے پر خود کو آگ لگا لی

سادہ لوح خواتین کو عمرے کا جھانسہ دیکر رقوم بٹورنے والے ٹریول ایجنٹ کی متاثر ہ خواتین نے ٹھکائی کر دی

datetime 20  فروری‬‮  2016

سادہ لوح خواتین کو عمرے کا جھانسہ دیکر رقوم بٹورنے والے ٹریول ایجنٹ کی متاثر ہ خواتین نے ٹھکائی کر دی

لاہور/گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)سادہ لوح خواتین کو عمرے کا جھانسہ دیکر رقوم بٹورنے والے ٹریول ایجنٹ کی متاثر ہ خواتین نے ٹھکائی کر دی،ایف آئی اے کی ٹیم نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق سول لائن کے علاقہ جناح اسٹیڈیم کے نزدیک واقع السعودیہ ٹریول ایجنسی کے مالک… Continue 23reading سادہ لوح خواتین کو عمرے کا جھانسہ دیکر رقوم بٹورنے والے ٹریول ایجنٹ کی متاثر ہ خواتین نے ٹھکائی کر دی

مظفرگڑھ میں13سال کی لڑکی دارلامان سے فرار

datetime 20  فروری‬‮  2016

مظفرگڑھ میں13سال کی لڑکی دارلامان سے فرار

مظفرگڑھ(نیوز ڈیسک)مظفرگڑھ میں13سال کی لڑکی دارلامان سے فرار ہوگئی۔دارالامان کی انتظامیہ نے کارروائی کے لیے پولیس کو درخواست دیدی ہے۔پولیس کے مطابق دوآبہ کی 13سال لڑکی ناراض ہوکرگھر سے فرار ہوگئی تھی ،پولیس نے رابعہ کو تحویل میں لیکردارالامان داخل کرایا ،آج لڑکی کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیامگر عدالت نے لڑکی کو دوبارہ… Continue 23reading مظفرگڑھ میں13سال کی لڑکی دارلامان سے فرار

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

datetime 20  فروری‬‮  2016

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی، عوام کے پریشر کے بعد یکم مارچ سے تیل قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق آئندہ ماہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5.45 روپے کمی کا امکان ہے۔ مارچ سے پٹرول 4.61 روپے فی لٹر… Continue 23reading یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں دی جائیں گی، سعودی وزیر

datetime 20  فروری‬‮  2016

پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں دی جائیں گی، سعودی وزیر

جدہ( نیوز ڈیسک)سعودی وزیر حج ڈاکٹر بندر الحجار نے یقین دہانی کروائی ہے کہ پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی، انہوں نے یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ملاقات میں کہی۔اس موقع پر سیکریٹری مذہبی امور سہیل عامر ، ساجد یوسفانی، امتیاز شاہ اور سفیر پاکستان… Continue 23reading پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں دی جائیں گی، سعودی وزیر

نئی بھرتیوں پر پابندی ختم نہیں کی گئی :ترجمان وزیر اعلیٰ ہاﺅس سندھ

datetime 20  فروری‬‮  2016

نئی بھرتیوں پر پابندی ختم نہیں کی گئی :ترجمان وزیر اعلیٰ ہاﺅس سندھ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترجمان وزیر اعلیٰ ہاﺅس نے سندھ میں نئی بھرتیوں پر پابندی ختم ہونے کی خبر کی تردید کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان وزیر اعلیٰ ہاﺅس نے کہا کہ سندھ میں نئی بھرتیوں پر پابندی ختم نہیں کی گئی ،بلدیاتی الیکشن مکمل ہونے کے بعد پابندی اٹھانے پر غور ہو گا۔

جاپانی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے لیے سفارتی کوششیں

datetime 20  فروری‬‮  2016

جاپانی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے لیے سفارتی کوششیں

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)جاپانی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کو وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت کی روشنی میں ممکن بنانے کے لیے سفارتی سطح پر کوششیں جاری ہیں ،یہ بات سفیر پاکستان فاروق عامل نے جنگ سے اپنے تین سالہ دور کے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی ، سفیر پاکستان نے کہا کہ جاپان… Continue 23reading جاپانی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے لیے سفارتی کوششیں

ریحام عمران خان کے پیچھے پڑ گئیں

datetime 20  فروری‬‮  2016

ریحام عمران خان کے پیچھے پڑ گئیں

لاہور (نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان خیبر پختونخواہ میں حکومت کی ناکامیاں چن چن کر سامنے لا رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے شو ’’تبدیلی‘‘ میں میزبانی کرتے ہوئے انہوں نے کے پی کے کے ایک اہسپتال میں اسٹاف کی غیر حاضری اور ناکافی وسائل سے پردہ… Continue 23reading ریحام عمران خان کے پیچھے پڑ گئیں

رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم 19 دن میں 105 گوشوارے جمع

datetime 20  فروری‬‮  2016

رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم 19 دن میں 105 گوشوارے جمع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف بی آر نے خفیہ طور پر فیصلہ کر لیا ہے کہ نان فائیلرز سے رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم میں سالانہ ٹیکس گوشوارے سادہ فارم پر جمع کرانے کی آخری تاریخ میں کوئی توسیع نہیں ہوگی کیونکہ پہلے ہی یکم جولائی 2015ءکو نافذ ہونے والے ودہولڈنگ ٹیکس کے عملی نفاذ میں… Continue 23reading رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم 19 دن میں 105 گوشوارے جمع