ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

برطانیہ کو یورپی یونین میں خصوصی درجہ حاصل ہوگا

datetime 20  فروری‬‮  2016

برطانیہ کو یورپی یونین میں خصوصی درجہ حاصل ہوگا

برسلز(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اور یورپی یونین کے رہنماوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔معاہدے کے تحت برطانیہ کو یورپی یونین میں رہتے ہوئے خصوصی درجہ حاصل ہوگا۔برسلز میں یورپی یونین کے اجلاس کے دوران برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اور یورپی یونین کے رہنماوں کے درمیان چوبیس گھنٹے طویل مذاکرات ہوئے جس میں… Continue 23reading برطانیہ کو یورپی یونین میں خصوصی درجہ حاصل ہوگا

پاکستان سپر لیگ :احمد شہزاد نے وہاب ریاض سے بدلہ لے لیا

datetime 20  فروری‬‮  2016

پاکستان سپر لیگ :احمد شہزاد نے وہاب ریاض سے بدلہ لے لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور زلمے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان گزشتہ روز سنسنی خیز مقابلہ ہوا جس میں گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 133 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں پشاور زلمے کی ٹیم بھی لڑکھڑا گئی۔ میچ کے آخری مرحلے میں ڈیرن سیمی آﺅٹ ہوئے تو گلیڈی ایٹرز کو جیت یقینی… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ :احمد شہزاد نے وہاب ریاض سے بدلہ لے لیا

نئی دہلی‘ مظاہرین کا بی جی پی کے رکن کے گھر پر پتھراو

datetime 20  فروری‬‮  2016

نئی دہلی‘ مظاہرین کا بی جی پی کے رکن کے گھر پر پتھراو

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست ہریانہ میں جٹ برادری کا احتجاج شدت اختیار کرگیا۔مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک،9 زخمی ہوئے۔مظاہروں میں بی ایس ایف کا ایک اہلکار بھی زخمی ہوا۔ہریانہ میں جٹ برادری کا احتجاج کے باعث متاثرہ ضلعوں میں فوج کو بلا لیا گیا ہے ، جو علاقے میں مارچ… Continue 23reading نئی دہلی‘ مظاہرین کا بی جی پی کے رکن کے گھر پر پتھراو

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپل کمپنی کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل

datetime 20  فروری‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپل کمپنی کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کمپنی کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کردی۔جنوبی کیرولائنا میں انتخابی ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایپل کمپنی سان برنارڈینو حملے میں ملوث رضوان فاروق کے فون تک رسائی کے لیے امریکی حکومت سے تعاون کرے۔ جب تک… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپل کمپنی کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل

ہلیری کلنٹن کی 500 سے زائد نئی ای میلز جاری

datetime 20  فروری‬‮  2016

ہلیری کلنٹن کی 500 سے زائد نئی ای میلز جاری

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کی 500 سے زائد نئی ای میلز جاری کر دی ہیں۔64 ای میلز میں خفیہ معلومات موجود ہیںجبکہ پاکستان کے سانحہ گیاری سیکٹر پر امریکی رابطوں کا بھی ذکر ہے۔سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی ذاتی ای میل سرور سے بھیجی گئی ای میلز… Continue 23reading ہلیری کلنٹن کی 500 سے زائد نئی ای میلز جاری

برینڈن میکالم نے کیرئیر کے آخری ٹیسٹ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

datetime 20  فروری‬‮  2016

برینڈن میکالم نے کیرئیر کے آخری ٹیسٹ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بلے باز برینڈن میکالم نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے اور اپنے آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔انہوں نے صرف 54 گیندوں پر 4 چھکوں اور 16 چوکوں کی مدد سے ٹیسٹ کرکٹ کی تیز ترین سنچری بنا کر سر ویوین رچرڈ اور… Continue 23reading برینڈن میکالم نے کیرئیر کے آخری ٹیسٹ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ سے چند روز قبل ہی بڑا جھٹکا

datetime 20  فروری‬‮  2016

بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ سے چند روز قبل ہی بڑا جھٹکا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ سے چند روز قبل ہی بڑا جھٹکا لگ گیا ،انڈین ٹیم کے بہترین فاسٹ بولر محمد شامی ایک بار پھر زخمی ہونے کی وجہ سے ایشیا کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ 2015 کے بعد سے مسلسل اَن فٹ رہنے کی وجہ… Continue 23reading بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ سے چند روز قبل ہی بڑا جھٹکا

رچرڈز کی پی سی بی سے معاملات آخری مراحل میں داخل

datetime 20  فروری‬‮  2016

رچرڈز کی پی سی بی سے معاملات آخری مراحل میں داخل

دبئی(نیوز ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے سابق شہرہ آفاق بیٹسمین ”ویوین رچرڈز“ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی بیٹسمینوں کو گر کی باتیں بتائیں گے،پاکستان کرکٹ بورڈ کےساتھ ان کی بات چیت آخری مرحلے میں پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں ویوین رچڑدز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ بطور مینٹور کام کر رہے ہیں… Continue 23reading رچرڈز کی پی سی بی سے معاملات آخری مراحل میں داخل

کوئٹہ، ایف سی سرچ آپریشن ، 35 مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

datetime 20  فروری‬‮  2016

کوئٹہ، ایف سی سرچ آپریشن ، 35 مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں ایف سی اور پولیس کا مشرقی بائی پاس پر سرچ آپریشن ، 35 مشتبہ افراد گرفتار ، اسلحہ برآمد بھی برآمد کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایف سی اور پولیس نے مشرقی بائی پاس کے علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 35 مشتبہ افراد کو گرفتارکر لیا ہے جن کے قبضہ سے… Continue 23reading کوئٹہ، ایف سی سرچ آپریشن ، 35 مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد