جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپل کمپنی کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل

datetime 20  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کمپنی کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کردی۔جنوبی کیرولائنا میں انتخابی ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایپل کمپنی سان برنارڈینو حملے میں ملوث رضوان فاروق کے فون تک رسائی کے لیے امریکی حکومت سے تعاون کرے۔ جب تک کمپنی تعاون نہیں کرتی تب تک وہ آئی فون کا استعمال چھوڑ کر دوسرے سیل فون سے کام چلائیں گے۔ دوسری جانب ایپل کمپنی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی تنقید نے کمپنی کو ان اچھے لوگوں کی فہرست میں لا کھڑا کیا ہے جنھیں ٹرمپ اپنا کا نشانہ بنا چکے ہیں۔ایپل کمپنی نے سان برنارڈینو حملے میں ملوث رضوان فاروق کے آئی فون ڈیٹا تک رسائی دینے کا عدالتی حکم ماننے سے انکار کردیا ہے۔ایپل کا موقف ہے کہ اس سے گاہک کا کمپنی پر اعتماد مجروح ہو گا۔ جس پر امریکی محکمہ انصاف نے ڈیٹا تک رسائی کے لیے عدالت میں ایک درخواست دائر کردی ہے



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…