جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

رچرڈز کی پی سی بی سے معاملات آخری مراحل میں داخل

datetime 20  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوز ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے سابق شہرہ آفاق بیٹسمین ”ویوین رچرڈز“ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی بیٹسمینوں کو گر کی باتیں بتائیں گے،پاکستان کرکٹ بورڈ کےساتھ ان کی بات چیت آخری مرحلے میں پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں ویوین رچڑدز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ بطور مینٹور کام کر رہے ہیں اور کوئٹہ کی غیر معمولی کارکردگی بھی سب کے سامنے ہے۔یہی وجہ ہے کہ پی سی بی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے اور بیٹنگ کے نت نئے گر سکھانے کے لئے ویوین رچرڈز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا۔اطلاعات ہیں کہ بورڈ اور رچرڈز کے درمیان بات چیت آخری مراحلے میں پہنچ چکی ہے، جلد معاملات طے ہو جائیں گے۔البتہ ویوین رچرڈز صرف ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ہی پاکستان ٹیم کے ساتھ مینٹور کی حیثیت سے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…