ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

چیئرمین ایف بی آر نے 87 کسٹم افسروں کو سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی

datetime 20  فروری‬‮  2016

چیئرمین ایف بی آر نے 87 کسٹم افسروں کو سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین ایف بی آر نثار محمد خان نے ممبر کسٹم ناصر مسرور احمد چیف کلکٹرز اور کسٹم کلکٹروں کی مشاورت سےکسٹم کے87ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس کو سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی ہے جس کا نوٹیفکیشن نمبر 0491-c-III-2016جمعہ کی شام جاری کر دیا ہے سپرنٹینڈنٹ آف کسٹم کے عہدے پر ترقی پانیوالوں کے… Continue 23reading چیئرمین ایف بی آر نے 87 کسٹم افسروں کو سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی

کرکٹر کوہلی کے پاکستانی مداح کے کیس کا حیران کن فیصلہ آگیا

datetime 20  فروری‬‮  2016

کرکٹر کوہلی کے پاکستانی مداح کے کیس کا حیران کن فیصلہ آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) اپنے گھر پر بھارتی پرچم لہرانے والے کوہلی کے پاکستانی مداح کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔26 جنوری کو 22 سالہ عمر دراز ولد لیاقت علی نے ایڈیلیڈ میں ہندوستان کی فتح کے بعد ہندوستانی پرچم اوکاڑہ کے قریب اپنے گھر پر لہرایا جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا تھا۔اس میچ میں… Continue 23reading کرکٹر کوہلی کے پاکستانی مداح کے کیس کا حیران کن فیصلہ آگیا

ریحام خان کا ڈومیسائل بھی جعلی ہے،سینئر صحافی کا الزام

datetime 20  فروری‬‮  2016

ریحام خان کا ڈومیسائل بھی جعلی ہے،سینئر صحافی کا الزام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی ڈگری کے بعد ڈومیسائل بھی جعلی نکلا،سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے اپنے پروگرام کھرا سچ میں اس بات کا دعویٰ کیا کہ ریحام خان کا ڈومیسائل بھی جعلی ہے ۔ریحام خان نے ایچ ایس وائے سے 35لاکھ مالیت کے 8سوٹ منگوائے… Continue 23reading ریحام خان کا ڈومیسائل بھی جعلی ہے،سینئر صحافی کا الزام

پانی کے بغیر کتنے وقت تک رہنا ممکن ہے ؟

datetime 20  فروری‬‮  2016

پانی کے بغیر کتنے وقت تک رہنا ممکن ہے ؟

نیویارک(نیوز ڈیسک)ایک انسان کھانے کے بغیر تین ہفتوں سے زیادہ رہ سکتا ہے مگر جب بات پانی کی ہو تو منظر نامہ بدل جاتا ہے جسم کا 60فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے اور جسم کے ہر زندہ خلیے کو اپنے افعال جاری رکھنے کیلئے پانی کی ضرورت ہوتی ہے پانی ہمارے جوڑوں کیلئے… Continue 23reading پانی کے بغیر کتنے وقت تک رہنا ممکن ہے ؟

دہشت گردی کو تاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دیں گے، نوازشریف

datetime 20  فروری‬‮  2016

دہشت گردی کو تاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دیں گے، نوازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نے قوم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ترقی کا سفر جاری رہے گا‘دہشت گردی کو بہت جلدتاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دیں گے‘توانائی بحران پر دوسال میں قابو پا لیاجائیگا‘انہوں نے یہ بات جمعہ کو یہاں سرکاری اسکول آذان خان شہید ماڈل اسکول ایف ایٹ تھری میں مونٹیسوری… Continue 23reading دہشت گردی کو تاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دیں گے، نوازشریف

نیب کی رپورٹ میں پرویز مشرف دور کی کرپشن کا ذکر تک نہیں

datetime 20  فروری‬‮  2016

نیب کی رپورٹ میں پرویز مشرف دور کی کرپشن کا ذکر تک نہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پچھلے سال نیب نے جو سپریم کورٹ میں سب سے زیادہ کینہ رکھنے والے سیاستدانوں کی میگا کرپشن کے13.33 فیصد مقدمات کی چھوٹی سی فہرست جمع کرائی وہ کرپشن کی محض ایک جھلک تھی۔ اس بات کا یقین ہے کہ ان مقدمات میں ان سیاستدانوں کی اکثریت کو کلین چٹ مل جائے… Continue 23reading نیب کی رپورٹ میں پرویز مشرف دور کی کرپشن کا ذکر تک نہیں

اسکردو ‘کچورا ایوب پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

datetime 20  فروری‬‮  2016

اسکردو ‘کچورا ایوب پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

اسکردو(نیوز ڈیسک)اسکردو میں واقع کچورا ایوب پل کو مرمت کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ کمشنر بلتستان ڈویڑن محمد شگری کے مطابق کچورا ایوب پل میں لگے لوہے کے تین رسے تبدیل کیے گئے ہیں، جس کے بعد کچورا ایوب پل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے، کچورا ایوب پل… Continue 23reading اسکردو ‘کچورا ایوب پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

پٹھان کوٹ واقعہ‘ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ میں بھارت جائیگی

datetime 20  فروری‬‮  2016

پٹھان کوٹ واقعہ‘ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ میں بھارت جائیگی

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پٹھان کوٹ واقعے کے حوالے سے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ میں بھارت کا دورہ کرے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کی قیادت آیا آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہرکریں گے، تحقیقاتی ٹیم بھارتی وزارت دفاع کی اجازت سے پٹھان کوٹ ایئربیس کابھی… Continue 23reading پٹھان کوٹ واقعہ‘ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ میں بھارت جائیگی

کراچی‘ لیاری میں ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ درج

datetime 20  فروری‬‮  2016

کراچی‘ لیاری میں ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ درج

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں گزشتہ روز ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گزشتہ روز لیاری میں غوثیہ مسجد کے قریب دستی بم حملے کی رپورٹ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تیار کرلی۔کلری تھانے کی حدود میں دستی بم زیر تعمیر عمارت میں واقع دکان پر پھینکا گیاجس کے نتیجے میں… Continue 23reading کراچی‘ لیاری میں ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ درج