پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

دہشت گردی کو تاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دیں گے، نوازشریف

datetime 20  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نے قوم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ترقی کا سفر جاری رہے گا‘دہشت گردی کو بہت جلدتاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دیں گے‘توانائی بحران پر دوسال میں قابو پا لیاجائیگا‘انہوں نے یہ بات جمعہ کو یہاں سرکاری اسکول آذان خان شہید ماڈل اسکول ایف ایٹ تھری میں مونٹیسوری کلاسوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ، وزیر اعظم نے اسکول کا تفصیلی معائنہ بھی کیا۔ جنگ رپورٹر صالح ظافر کے مطابق دریں اثناءوزیراعظم نے گریڈ21 سے 22 میں ترقی پانے والے افسروں کے گروپ سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنی بیورو کریسی سے اعلیٰ درجے کی شفافیت اور دیانتداری کی توقع کرتے ہیں‘ حکومتی امور میں ہماری سوچ اور اپروچ یہ ہونی چاہئے کہ مشن اور قواعد کے تحت کام کریں‘وزیراعظم نے ان افسروں کو ترقی ملنے پر مبارکباد دی‘انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی میں سول سروس کا کلیدی کردار ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…