بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

نئی دہلی‘ مظاہرین کا بی جی پی کے رکن کے گھر پر پتھراو

datetime 20  فروری‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست ہریانہ میں جٹ برادری کا احتجاج شدت اختیار کرگیا۔مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک،9 زخمی ہوئے۔مظاہروں میں بی ایس ایف کا ایک اہلکار بھی زخمی ہوا۔ہریانہ میں جٹ برادری کا احتجاج کے باعث متاثرہ ضلعوں میں فوج کو بلا لیا گیا ہے ، جو علاقے میں مارچ کے ساتھ فضائی نگرانی بھی کر رہی ہے۔ کئی علاقوں میں کرفیو نافذ ہے جبکہ دو ضلعوں روہتک اور بھیوانی میں شر پسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔جٹ برادری کے احتجاج سے 700 سے زائد ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہے۔ مشتعل مظاہرین نے ہریانہ کے وزیر خزانہ کے گھر کو بھی آگ لگا دی، جبکہ بی جے پی کے رکن کے گھر پتھراوبھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…