ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ایف بی آر نے 10لاکھ سے زائد بینک ٹرانزیکشن کرنے والوں کا ڈیٹا حاصل کر لیا ‘ذرائع

datetime 19  فروری‬‮  2016

ایف بی آر نے 10لاکھ سے زائد بینک ٹرانزیکشن کرنے والوں کا ڈیٹا حاصل کر لیا ‘ذرائع

لاہور(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے 10لاکھ سے زائد بینک ٹرانزیکشن کرنے والوں کا ڈیٹا حاصل کر لیا ۔ذرائع کے مطابق زیادہ ٹرانزیکشن کرنے والوں کا گزشتہ پانچ سالوں کا آڈٹ ہو سکتا ہے ۔مزید بتایاگیا ہے کہ ایف بی آر کو ٹیکس نہ دینے والوں کو بھاری جرمانے کرنے سے متعلق گرین سگنل… Continue 23reading ایف بی آر نے 10لاکھ سے زائد بینک ٹرانزیکشن کرنے والوں کا ڈیٹا حاصل کر لیا ‘ذرائع

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،حکومت نے فیصلہ دس دن پہلے ہی سنادیا

datetime 19  فروری‬‮  2016

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،حکومت نے فیصلہ دس دن پہلے ہی سنادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،حکومت نے فیصلہ دس دن پہلے ہی سنادیا،وزارت پٹرولیم نے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز مسترد کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا کی جانب سے وزارت خزانہ کو کو بھیجی گئی سمری میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 45 پیسے تک… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،حکومت نے فیصلہ دس دن پہلے ہی سنادیا

عراق میں تابکاری موادچوری،امریکی اورسوئس فرم کے الزامات،یورپی ممالک میں بھی کھلبلی

datetime 19  فروری‬‮  2016

عراق میں تابکاری موادچوری،امریکی اورسوئس فرم کے الزامات،یورپی ممالک میں بھی کھلبلی

زیورخ / بغداد(نیوزڈیسک)عراق کے جنوبی شہر بصرہ کے نواح سے گذشتہ سال اچانک غائب ہوجانے والے خطرناک تابکاری مواد کی کوئی بھی متعلقہ ادارہ یا فرم ذمے داری قبول کرنے کو تیار نہیں اور سوئس معائنہ کار گروپ ایس جی ایس اور امریکی فرم ویدر فورڈ انٹرنیشنل نے ایک دوسرے کو واقعے کا ذمے دار… Continue 23reading عراق میں تابکاری موادچوری،امریکی اورسوئس فرم کے الزامات،یورپی ممالک میں بھی کھلبلی

قانون کے تحت روس ایران دفاعی معاہدہ نہیں ہوسکتا،امریکی محکمہ خارجہ

datetime 19  فروری‬‮  2016

قانون کے تحت روس ایران دفاعی معاہدہ نہیں ہوسکتا،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ روس نے اگر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پیشگی اجازت کے بغیر ایران کو لڑاکا جیٹ فروخت کیے تو یہ سودا ایران پر اقوام متحدہ کی جانب سے عاید اسلحے کی پابندی کی خلاف ورزی ہوگا۔روسی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان… Continue 23reading قانون کے تحت روس ایران دفاعی معاہدہ نہیں ہوسکتا،امریکی محکمہ خارجہ

کراچی, غیر قانونی اثاثہ جات ، 100سے زائدبیوروکریٹس کابیرون ملک فرار ہونےکا انکشاف

datetime 19  فروری‬‮  2016

کراچی, غیر قانونی اثاثہ جات ، 100سے زائدبیوروکریٹس کابیرون ملک فرار ہونےکا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)منی لانڈرنگ اور ناجائز ذرائع سے اثاثے بنانے والے100سے زائد بیورو کریٹس کا بیرون ملک فرار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق چاروں صوبوں میں مختلف محکموں میں تعینات افسران اور اہلکاروں نے ناجائز ذرائع سے کروڑوں روپے کی کرپشن کی جن میں سے متعدد بیرون ملک فرار ہوچکے ہیں ان افسران کو انٹر… Continue 23reading کراچی, غیر قانونی اثاثہ جات ، 100سے زائدبیوروکریٹس کابیرون ملک فرار ہونےکا انکشاف

تمام دباﺅ مسترد،نیب نے ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف فیصلہ سنادیا

datetime 19  فروری‬‮  2016

تمام دباﺅ مسترد،نیب نے ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تمام دباﺅ مسترد،ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف اہم فیصلہ کرلیاگیا،نیب ایگزیکیٹو بورڈ کے اجلاس میں ڈاکٹر عاصم کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی گئی، ان کیخلاف قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ چیئرمین نیب چودھری قمر زمان کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں… Continue 23reading تمام دباﺅ مسترد،نیب نے ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف فیصلہ سنادیا

قائمہ کمیٹی برائے ریلوے نے نیب سے ایک ہفتے میں محکمہ ریلوے میں کرپشن سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں

datetime 19  فروری‬‮  2016

قائمہ کمیٹی برائے ریلوے نے نیب سے ایک ہفتے میں محکمہ ریلوے میں کرپشن سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آبا(نیوزڈیسک) قائمہ کمیٹی برائے ریلوے نے نیب سے ایک ہفتے میں محکمہ ریلوے میں کرپشن سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں۔ذرائع کے مطابق نیب حکام نے قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کو 25 لوکو موٹو انجنوں کے معاملے پر بریفنگ دی۔ اس موقع پر حکام کا کہنا تھا کہ ریلوے حکام نے ہمیں یہ کیس ختم… Continue 23reading قائمہ کمیٹی برائے ریلوے نے نیب سے ایک ہفتے میں محکمہ ریلوے میں کرپشن سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں

پاکستان میں گزشتہ سال 324 افراد کو پھانسی دی گئی

datetime 19  فروری‬‮  2016

پاکستان میں گزشتہ سال 324 افراد کو پھانسی دی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں گزشتہ سال 324 افراد کو پھانسی دی گئی، انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا 16 دسمبر 2014ءکو پشاور میں آرمی سکول پر دہشت گردوں کے حملے میں 134 بچوں کے مارے جانے کے بعد سزائے موت پر پابندی ختم کرنے کے بعد 2015ءمیں 324… Continue 23reading پاکستان میں گزشتہ سال 324 افراد کو پھانسی دی گئی

سندھ اسمبلی ،تاخیر سے آنے والے ارکان کو ڈیلی الاؤنس نہ دینے کی تجویز

datetime 19  فروری‬‮  2016

سندھ اسمبلی ،تاخیر سے آنے والے ارکان کو ڈیلی الاؤنس نہ دینے کی تجویز

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ اسمبلی کا اجلاس میں جمعہ کو اس بات پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا کہ ارکان اجلاس میں نہیں آئے یا تاخیر سے آتے ہیں۔ تاخیر سے آنے والے ارکان کو ڈیلی الاؤنس نہ دینے اور غیر حاضر قرار دینے کی بھی تجویز دی گئی۔ متحدہ قومی موومنٹ ( ایم… Continue 23reading سندھ اسمبلی ،تاخیر سے آنے والے ارکان کو ڈیلی الاؤنس نہ دینے کی تجویز