ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

عوام کا محافظ ، جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں کا سرغنہ

datetime 19  فروری‬‮  2016

عوام کا محافظ ، جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں کا سرغنہ

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں اے ایس پی جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں کا سرغنہ نکلا۔ اسپیشل برانچ پولیس کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اے ایس پی بلال قیوم ایرانی ڈیزل اور پیٹرول کی اسمگلنگ میں ملوث ہے۔ ڈی ا?ئی جی ساوتھ نے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔سندھ پولیس کے کرپٹ… Continue 23reading عوام کا محافظ ، جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں کا سرغنہ

پی ایس ایل‘ پشاور اور کوئٹہ میں آج گھمسان کارن پڑے گا

datetime 19  فروری‬‮  2016

پی ایس ایل‘ پشاور اور کوئٹہ میں آج گھمسان کارن پڑے گا

دبئی(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں آج گھمسان کا رن پڑے گا، ابتدائی مرحلے کی دونوں نمایاں ٹیمیں پہلے کوالیفائنگ فائنل میں برتری کی جنگ لڑیں گی۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا، پہلے کوالیفائنگ فائنل میں 2 نمایاں ٹیمیں پشاورزلمی اورکوئٹہ… Continue 23reading پی ایس ایل‘ پشاور اور کوئٹہ میں آج گھمسان کارن پڑے گا

چمن سے گولیوں سے چھلنی 6 لاشیں برآمد

datetime 19  فروری‬‮  2016

چمن سے گولیوں سے چھلنی 6 لاشیں برآمد

چمن(نیوز ڈیسک) افغانستان کی سرحد سے منسلک صوبہ بلوچستان کے علاقے چمن سے 6 افراد کی لاشیں برآمد کی گئیں۔پولیس کے مطابق 3 افراد کی لاشیں چمن کے علاقے شکھا درا سے برآمد کی گئیں جبکہ ایک لاش توبہ اچکزئی سے برآمد ہوئی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چاروں افراد کو گولیوں کا نشانہ بنا… Continue 23reading چمن سے گولیوں سے چھلنی 6 لاشیں برآمد

سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت کھولے گئے نئے ٹیوٹا اداروں میں1000ہزار اساتذہ ودیگر عملہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

datetime 19  فروری‬‮  2016

سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت کھولے گئے نئے ٹیوٹا اداروں میں1000ہزار اساتذہ ودیگر عملہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی ( ٹیوٹا ) سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت کھولے گئے نئے ٹیوٹا اداروں میں1000ہزار اساتذہ ودیگر عملہ بھرتی کرے گی۔ یہ فیصلہ گزشتہ روزچیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ کی زیر صدارت ٹیوٹا بورڈکے اجلاس میں ہوا جس میں چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جواد احمد قریشی… Continue 23reading سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت کھولے گئے نئے ٹیوٹا اداروں میں1000ہزار اساتذہ ودیگر عملہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

دنیا کی ایسی نوکری جس کی تنخواہ جان کر حیران رہ جائینگے

datetime 19  فروری‬‮  2016

دنیا کی ایسی نوکری جس کی تنخواہ جان کر حیران رہ جائینگے

نوکری کا حصول تقریباً ہر معاشرے میں جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ بہت سے نوجوان اچھی نوکری کے حصول کے لیے اعلیٰ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرتے ہیں، لیکن ڈگری حاصل کرنے کے بعد اُن کی آمدنی ایک معمولی پڑھے لکھے فرد سے کم ہوتی ہے۔ دوسری طرف کچھ لوگ کالج یا یونیورسٹی کی… Continue 23reading دنیا کی ایسی نوکری جس کی تنخواہ جان کر حیران رہ جائینگے

ہر مشکل میں پر سکون رہیے

datetime 19  فروری‬‮  2016

ہر مشکل میں پر سکون رہیے

نیو یارک(نیوز ڈیسک)سب سے پہلے آپ یہ حقیقت ذہن نشین کر لیجیے کہ زندگی پھولوں کی سیج نہیں ہے۔ اس میں ہمیشہ خوشیاں ہی خوشیاں ہیں اور دکھوں کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔یاد رکھیے کہ زندگی دکھ سکھ کا متزاج ہے۔ تلخی اور شیرینی کا ا?میزہ ہے۔ اتار چڑھاﺅ کا نام ہے بلندی اور… Continue 23reading ہر مشکل میں پر سکون رہیے

شاہد اور میرا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع

datetime 19  فروری‬‮  2016

شاہد اور میرا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کیا بولی وڈ اداکار شاہد کپور والد بننے والے ہیں؟ یہ سوال سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس پر لوگ بحث کر رہے ہیں۔انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق شاہد کپور اور اہلیہ میرا راجپوت والدین بننے والے ہیں تاہم دونوں نے ہی اب تک اس خبر کی تصدیق نہیں کی۔تاہم… Continue 23reading شاہد اور میرا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع

کراچی میں پولیس او ر رینجرز کا آپریشن ،13افراد گرفتار

datetime 19  فروری‬‮  2016

کراچی میں پولیس او ر رینجرز کا آپریشن ،13افراد گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 13افراد کو حراست میں لیکر بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ذرائع کے مطابق جرائم پیشہ افراد کی موجود گی کی اطلاع پر پرانا گولیمار کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ کارروائی کے… Continue 23reading کراچی میں پولیس او ر رینجرز کا آپریشن ،13افراد گرفتار

نیب کے حوالے سے حکومت کے تحفظات ہیں، خواجہ سعد رفیق

datetime 19  فروری‬‮  2016

نیب کے حوالے سے حکومت کے تحفظات ہیں، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیب کے حوالے سے حکومت کے تحفظات ہیں ، نیب مقدمات کو سالہا سال لٹکا کر رکھتا ہے ، فیصلہ نہیں ہوپاتا ، ایف آئی اے کو خط لکھ دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے قائمہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں… Continue 23reading نیب کے حوالے سے حکومت کے تحفظات ہیں، خواجہ سعد رفیق