ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

چمن :دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، بارودی مواد نصب کرتے ہوئے 4 دہشتگرد مارے گئے

datetime 19  فروری‬‮  2016

چمن :دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، بارودی مواد نصب کرتے ہوئے 4 دہشتگرد مارے گئے

چمن(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں چمن کے علاقے گلستان میں سیکورٹی فورسز نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا اور بارودی مواد نصب کرنے پر 4 دہشت گردوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا ، ڈیرہ مراد جمالی میں ایف سی نے سڑک کنارے نصب 8 کلو گرام وزنی دھماکا خیز مواد ناکارہ بنا دیا۔ چمن کے… Continue 23reading چمن :دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، بارودی مواد نصب کرتے ہوئے 4 دہشتگرد مارے گئے

سعودی عرب کا خام تیل کی پیداوار میں کمی نہ لانے کا اعلان

datetime 19  فروری‬‮  2016

سعودی عرب کا خام تیل کی پیداوار میں کمی نہ لانے کا اعلان

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے خام تیل کی پیداوار میں کمی نہ لانے کا اعلان کردیا۔ سعودی وزیر خارجہ عادل بن الجبیر نے فرانسیسی نیوز ایجنسی ’اے ایف پی‘سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک خام تیل کی پیداوار میں کمی لانے کے لئے تیار نہیں، قبل ازیں ایسی خبریں سامنے… Continue 23reading سعودی عرب کا خام تیل کی پیداوار میں کمی نہ لانے کا اعلان

اسکول مالکان کو الٹی میٹم جاری کردیا گیا

datetime 19  فروری‬‮  2016

اسکول مالکان کو الٹی میٹم جاری کردیا گیا

لاہور ( نیوز ڈیسک)پاکستان کے صوبہ پنجاب میں محکمہ تعلیم نے اسکول مالکان کو ایک ماہ کی ڈیڈی لائن دے دی ۔ مقامی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز محکمہ تعلیم پنجاب نے مالکان کو ایک ماہ کے اندر اسکول کی رجسٹریشن کروانے کا نوٹس جاری کردیا ہے ۔ جاری کیے گئے نوٹس کے مطابق… Continue 23reading اسکول مالکان کو الٹی میٹم جاری کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویون رچرڈ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنانے کا فیصلہ

datetime 19  فروری‬‮  2016

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویون رچرڈ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنانے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویون رچرڈ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینیجمنٹ میں تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی سی بی نے ویسٹ انڈین لیجنڈ ویون رچرڈ کو پاکستان… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویون رچرڈ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنانے کا فیصلہ

انقرہ بم دھماکہ ،ترکی نے سرحد پار سخت جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی

datetime 19  فروری‬‮  2016

انقرہ بم دھماکہ ،ترکی نے سرحد پار سخت جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی

انقرہ(نیوز ڈیسک) ترکی نے انقرہ میں بم دھماکے کو دہشتگردی قرار دیتے ہوئے سرحد پار سخت جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کی حکومت نے دارالحکومت انقرہ میں بم دھماکہ کرنے والوں کے خلاف ترکی اور سرحد پار سخت جوابی کارروائی کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے، اس دھماکے… Continue 23reading انقرہ بم دھماکہ ،ترکی نے سرحد پار سخت جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی

فیصل آباد ، قتل کیس میں سابق پولیس اہلکار کو سزائے موت اور دو لاکھ جرمانے کا حکم

datetime 19  فروری‬‮  2016

فیصل آباد ، قتل کیس میں سابق پولیس اہلکار کو سزائے موت اور دو لاکھ جرمانے کا حکم

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) فیصل آباد میں ضلعی عدالت نے قتل کیس میں سابق پولیس اہلکار کو سزائے موت اور دو لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنا دیا ۔ فیصل آباد میں گزشتہ سال ملزم غلام شبیر نے موٹر سائیکل تنازع پر فائرنگ کرکے ایک شہری کا قتل کردیا تھا جس کے بعد پولیس نے اسے… Continue 23reading فیصل آباد ، قتل کیس میں سابق پولیس اہلکار کو سزائے موت اور دو لاکھ جرمانے کا حکم

تمیم اقبال نے اپنی ٹیم کے اگلے سال دورہ پاکستان کا عندیہ دیدیا

datetime 19  فروری‬‮  2016

تمیم اقبال نے اپنی ٹیم کے اگلے سال دورہ پاکستان کا عندیہ دیدیا

دبئی( نیوز ڈیسک) بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال نے اپنی ٹیم کے اگلے سال دورہ پاکستان کا عندیہ دے دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستا ن سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے تمیم اقبال کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش کی ٹیم آئندہ سال پاکستا ن کا دورہ کر سکتی… Continue 23reading تمیم اقبال نے اپنی ٹیم کے اگلے سال دورہ پاکستان کا عندیہ دیدیا

پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ پاکستان میں درج

datetime 19  فروری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ پاکستان میں درج

لاہور (نیوز ڈیسک) رواں سال کے شروع میں بھارتی ائیر بیس پر حملے کامقدمہ پاکستانی شہر گوجرانوالہ میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیاگیا ۔ پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے کا مقدمہ ڈپٹی سیکرٹری وزارت داخلہ اعتزاز الدین کی درخواست پر محکمہ انسداد دہشتگردی کی پولیس نے درج کیا ۔ نامعلوم افراد کیخلاف دائر کیے… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ پاکستان میں درج

پنجاب میں کوئی نوگو ایریاز نہیں، مشتاق سکھیرا

datetime 19  فروری‬‮  2016

پنجاب میں کوئی نوگو ایریاز نہیں، مشتاق سکھیرا

لاہور(نیوز ڈیسک )آئی جی پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے کہا ہے کہ پنجاب میں کوئی نوگو ایریاز نہیں ہیں اور پنجا ب پولیس دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مکمل طور پر سرگرم ہے۔ سینئر ایڈیٹر زاور صحافیوں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب… Continue 23reading پنجاب میں کوئی نوگو ایریاز نہیں، مشتاق سکھیرا