اسکول مالکان کو الٹی میٹم جاری کردیا گیا
19
فروری 2016
لاہور ( نیوز ڈیسک)پاکستان کے صوبہ پنجاب میں محکمہ تعلیم نے اسکول مالکان کو ایک ماہ کی ڈیڈی لائن دے دی ۔ مقامی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز محکمہ تعلیم پنجاب نے مالکان کو ایک ماہ کے اندر اسکول کی رجسٹریشن کروانے کا نوٹس جاری کردیا ہے ۔ جاری کیے گئے نوٹس کے مطابق رجسٹریشن ناکروانے کی صورت میں اسکول بند کردیے جائینگے ۔محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد وشمار کے مطابق صوبے بھر میں غیر رجسٹر ڈ اسکولز کی تعداد 3000 ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں