پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 4  اگست‬‮  2025

محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے چھٹے اسپیل کے بارے میں الرٹ جاری کر دیا ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہا کہ مون سون سسٹم کے ساتھ (اج)پیر سے مغربی ہوائیں بھی شامل ہو جائیں گی، 04 سے 07 اگست کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

ڈاکٹر ذاکر نائیک بلندی سے کود گئے

datetime 4  اگست‬‮  2025

ڈاکٹر ذاکر نائیک بلندی سے کود گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ممتاز اسلامی مبلغ اور اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایک بار پھر اپنی ایڈونچر اسپورٹس سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے بالی میں 430 فٹ بلند مقام سے بنجی جمپ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ انڈونیشیا کے مشہور جزیرے نوسا پینیڈا… Continue 23reading ڈاکٹر ذاکر نائیک بلندی سے کود گئے

بیرون ملک سے ڈاکٹر بن کر آنے والی بہن کو بھائی نے گولی مار دی

datetime 4  اگست‬‮  2025

بیرون ملک سے ڈاکٹر بن کر آنے والی بہن کو بھائی نے گولی مار دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب کے شہر جھنگ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے اپنی بہن کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق، مقتولہ حال ہی میں کرغزستان سے ایم بی بی ایس کی تعلیم مکمل کر کے وطن واپس آئی تھی۔پولیس ذرائع… Continue 23reading بیرون ملک سے ڈاکٹر بن کر آنے والی بہن کو بھائی نے گولی مار دی

یہ نہیں کہا بچے احتجاج کیلئے آئیں، علیمہ سیاسی بات نہ کریں،بانی پی ٹی آئی

datetime 2  اگست‬‮  2025

یہ نہیں کہا بچے احتجاج کیلئے آئیں، علیمہ سیاسی بات نہ کریں،بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ کبھی نہیں کہا کہ بچے احتجاج کے لیے پاکستان آئیں، علیمہ خان کو سیاسی بات نہیں کرنی چاہیے، علی امین گنڈا پور صوبے میں امن قائم نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دیں۔ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی گزشتہ روز ان کے… Continue 23reading یہ نہیں کہا بچے احتجاج کیلئے آئیں، علیمہ سیاسی بات نہ کریں،بانی پی ٹی آئی

کراچی میں سینئر وکیل شمس الاسلام کا قتل؛ ملزم نے اعترافِ جرم کرلیا، ویڈیو بیان

datetime 2  اگست‬‮  2025

کراچی میں سینئر وکیل شمس الاسلام کا قتل؛ ملزم نے اعترافِ جرم کرلیا، ویڈیو بیان

کراچی(این این آئی)سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل کا معاملہ واضح ہوگیا۔ ملزم نے ویڈیو بیان میں قتل کرنے کااعتراف کرلیا۔ویڈیو کے مطابق ملزم عمران آفریدی نے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ شمس الاسلام نے میرے والد کو اغوا کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور قتل کر دیا۔ دونوں کے… Continue 23reading کراچی میں سینئر وکیل شمس الاسلام کا قتل؛ ملزم نے اعترافِ جرم کرلیا، ویڈیو بیان

عمران نے بچوں کو پاکستان آنے سے نہیں روکا، بچوں کا نائیکوپ گم ہوگیا ہے، علیمہ خان

datetime 2  اگست‬‮  2025

عمران نے بچوں کو پاکستان آنے سے نہیں روکا، بچوں کا نائیکوپ گم ہوگیا ہے، علیمہ خان

راولپنڈی(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے حال ہی میں خیبر پختونخوا سے سینیٹ کا الیکشن جیتنے والی مشال یوسفزئی کی نامزدگی کو میرٹ کے برخلاف قرار دیدیا۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشال یوسفزئی سے متعلق سوال پر علیمہ خان کا کہنا تھا میں ایسے… Continue 23reading عمران نے بچوں کو پاکستان آنے سے نہیں روکا، بچوں کا نائیکوپ گم ہوگیا ہے، علیمہ خان

اسلام آباد، راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ مزید شدت اختیار کریگا، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

datetime 2  اگست‬‮  2025

اسلام آباد، راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ مزید شدت اختیار کریگا، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح کے لیے ایک اہم موسمی انتباہ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 1 سے 3 گھنٹوں کے دوران ان علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ مزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران… Continue 23reading اسلام آباد، راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ مزید شدت اختیار کریگا، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

خاتون اے سی کا گاڑی میں بیٹھنے کا شاہانہ انداز،سوشل میڈیا صارفین برس پڑے

datetime 2  اگست‬‮  2025

خاتون اے سی کا گاڑی میں بیٹھنے کا شاہانہ انداز،سوشل میڈیا صارفین برس پڑے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں تعینات ایک خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ سرکاری گاڑی کے قریب پہنچتی ہیں اور پیچھے سے آنے والے پولیس اہلکار سے دروازہ کھلواتی ہیں۔ پولیس اہلکار جیسے ہی دروازہ کھولتا ہے، تو وہ اندر بیٹھ جاتی ہیں۔ اس واقعے… Continue 23reading خاتون اے سی کا گاڑی میں بیٹھنے کا شاہانہ انداز،سوشل میڈیا صارفین برس پڑے

وزارت داخلہ کا عمران خان کے بیٹوں کی پاکستان آمد سے متعلق بیان سامنے آگیا

datetime 2  اگست‬‮  2025

وزارت داخلہ کا عمران خان کے بیٹوں کی پاکستان آمد سے متعلق بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے بیٹوں کی ویزا درخواست کے حوالے سے ان کی بہن علیمہ خان کے حالیہ بیان پر وفاقی وزارت داخلہ نے وضاحت جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وزارت کے پاس ایسی کوئی درخواست زیر التوا نہیں ہے۔وزارت داخلہ کے… Continue 23reading وزارت داخلہ کا عمران خان کے بیٹوں کی پاکستان آمد سے متعلق بیان سامنے آگیا

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 12,324