نیشنل ہائی ویز اینڈموٹروے پولیس نے بارشوں کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی طرف سے جاری کردہ ٹریول ایڈوائزری کے مطابق بارش کے دوران سڑکیں پھسلن کا شکار ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے حادثات کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لہذا اپنی گاڑی کی رفتار کم رکھیں اور اگلی گاڑی سے فاصلہ زیادہ رکھیں۔اپنی گاڑی کی… Continue 23reading نیشنل ہائی ویز اینڈموٹروے پولیس نے بارشوں کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی