دو دریا پر بچوں سمیت خودکشی کرنے والے شخص کی لاش مل گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے دو دریا میں دو روز قبل پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں، بچوں سمیت سمندر میں کودنے والے شخص کی لاش آخرکار مل گئی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق ایک 40 سالہ شخص نے اپنے دو کم سن بچوں کے ہمراہ سمندر میں چھلانگ لگائی تھی۔ بچوں کی… Continue 23reading دو دریا پر بچوں سمیت خودکشی کرنے والے شخص کی لاش مل گئی