جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

وفاقی حکومت نے ملازمین کی موجیں لگادیں،ایڈوانس پنشن جاری کر دی

datetime 16  دسمبر‬‮  2025

وفاقی حکومت نے ملازمین کی موجیں لگادیں،ایڈوانس پنشن جاری کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے کرسمس کے تہوار کے موقع پر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے وفاقی ملازمین اور ریٹائرڈ افراد کے لیے ایک مثبت قدم اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔حکومتی فیصلے کے تحت مسیحی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو دسمبر کی تنخواہ اور پنشن معمول سے پہلے جاری کی جائے گی،… Continue 23reading وفاقی حکومت نے ملازمین کی موجیں لگادیں،ایڈوانس پنشن جاری کر دی

رواں ہفتے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کی توقع

datetime 15  دسمبر‬‮  2025

رواں ہفتے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کی توقع

اسلام آباد (این این آئی)دسمبر میں مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ کھل کر برسے بغیر گزر گیا۔ صرف بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوئی مگر ملک کا اکثر حصہ بارشوں سے محروم رہا،رواں ہفتے کے آخر میں مغربی ہواؤں کے ایک اور سلسلے کی آمد متوقع ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ہفتے کے آخر… Continue 23reading رواں ہفتے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کی توقع

سرگودھا،90 لاکھ روپے کے زیورات چوری کرکے گڑھے میں چھپانی والی گھریلو ملازمہ گرفتار

datetime 15  دسمبر‬‮  2025

سرگودھا،90 لاکھ روپے کے زیورات چوری کرکے گڑھے میں چھپانی والی گھریلو ملازمہ گرفتار

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چرانے والی گھریلو ملازمہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ سرگودھا پولیس کے مطابق گاؤں 132 جنوبی کی رہائشی گھریلو ملازمہ کو چوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملازمہ نے زیورات چوری کرکے ایک گڑھے میں چھپا دیے تھے جنہیں پولیس… Continue 23reading سرگودھا،90 لاکھ روپے کے زیورات چوری کرکے گڑھے میں چھپانی والی گھریلو ملازمہ گرفتار

معرکہ حق میں عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی فوج عالمی منظرنامہ پر مذاق بن کر رہ گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2025

معرکہ حق میں عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی فوج عالمی منظرنامہ پر مذاق بن کر رہ گئی

اسلام آباد (این این آئی)معرکہ حق میں عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی فوج عالمی منظرنامہ پر مذاق بن کر رہ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی افق پر فیلڈ مارشل کی پذیرائی اور بڑھتی ہوئی مقبولیت اور پاکستان کی نمایاں سفارتی کامیابیوں سے بھارتی عسکری قیادت شدید تذبذب کا شکار ہے، معرکہ حق میں ہزیمت… Continue 23reading معرکہ حق میں عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی فوج عالمی منظرنامہ پر مذاق بن کر رہ گئی

بہن کا رشتہ دینے سے انکار پر دیور نے بھابھی کو قتل کردیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2025

بہن کا رشتہ دینے سے انکار پر دیور نے بھابھی کو قتل کردیا

دیپالپور (این این آئی)ضلع دیپالیو میں گھریلو رنجش پر ایک خاتون کو قتل کردیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نے حریم فاطمہ عرف صائقہ بی بی کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی بہن سے رشتہ مانگنے پر انکار کیے جانے پر ہونے والی تلخ کلامی کے بعد ملزم… Continue 23reading بہن کا رشتہ دینے سے انکار پر دیور نے بھابھی کو قتل کردیا

حکومت نے پرسنل بیگیج گاڑی امپورٹ اسکیم ختم کر دی

datetime 15  دسمبر‬‮  2025

حکومت نے پرسنل بیگیج گاڑی امپورٹ اسکیم ختم کر دی

کراچی (این این آئی)حکومت نے بیرون ملک سے ذاتی استعمال کیلئے گاڑیاں منگوانے کی اسکیم باضابطہ طور پر ختم کردی۔ ساتھ ہی تحفے یا رہائش کی تبدیلی کی صورت میں گاڑیوں کی درآمد کی اسکیمز کے قواعد بھی مزید سخت کردیے۔سمندر پار پاکستانیوں کیلئے پرسنل بیگج اسکیم ختم کرنے کی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی نے… Continue 23reading حکومت نے پرسنل بیگیج گاڑی امپورٹ اسکیم ختم کر دی

طلبہ میں 7 لاکھ کروم بُکس تقسیم کرنے کا اعلان

datetime 15  دسمبر‬‮  2025

طلبہ میں 7 لاکھ کروم بُکس تقسیم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل تعلیم کو فروغ دینے کے لیے ملک بھر کے طلبہ میں سات لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے بتایا کہ اس اقدام کا بنیادی… Continue 23reading طلبہ میں 7 لاکھ کروم بُکس تقسیم کرنے کا اعلان

قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں میری ڈگری اصلی ہے، جسٹس جہانگیری کا چیف جسٹس کے بینچ میں بیٹھنے پر اعتراض

datetime 15  دسمبر‬‮  2025

قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں میری ڈگری اصلی ہے، جسٹس جہانگیری کا چیف جسٹس کے بینچ میں بیٹھنے پر اعتراض

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری تنازع کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔پیر کو جسٹس طارق جہانگیری کے ڈگری سے متعلق تنازع کے کیس کی سماعت چیف… Continue 23reading قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں میری ڈگری اصلی ہے، جسٹس جہانگیری کا چیف جسٹس کے بینچ میں بیٹھنے پر اعتراض

رشتہ کے تنازعہ میں نوجوان نے 60 سالہ باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2025

رشتہ کے تنازعہ میں نوجوان نے 60 سالہ باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں رشتہ کے تنازعہ میں نوجوان نے 60 سالہ باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔پولیس نے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے سپرد کر دی اور شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔ زرائع کے مطابق سرگودھا بھلوال روڈ کے موضع ماڑی لک میں… Continue 23reading رشتہ کے تنازعہ میں نوجوان نے 60 سالہ باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

1 2 3 4 5 6 7 8 9 12,442