اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

پنجاب میں مزید بارشوں اور بھارت کی جانب سے دریائوں میں پانی چھوڑے جانے کا امکان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

پنجاب میں مزید بارشوں اور بھارت کی جانب سے دریائوں میں پانی چھوڑے جانے کا امکان

لاہور (این این آئی) پنجاب میں مزید بارشوں اور بھارت کی جانب سے دریائوں میں پانی چھوڑے جانے کا امکان ہے۔اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا کہنا تھا کہ ملک میں موسم تبدیل ہو رہا ہے جو سردی کے آغاز کی علامت ہے،… Continue 23reading پنجاب میں مزید بارشوں اور بھارت کی جانب سے دریائوں میں پانی چھوڑے جانے کا امکان

آزاد کشمیر،فریقین کے مابین معاہدے کے نکات سامنے آ گئے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

آزاد کشمیر،فریقین کے مابین معاہدے کے نکات سامنے آ گئے

مظفرآباد(این این آئی)وفاقی وزراء کی کمیٹی اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدے کے نکات سامنے آگئے۔آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے ارکان نے مشترکہ پریس کانفرنس میں معاہدے کا اعلان کیا تھا۔وفاقی وزرا کی کمیٹی اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے معاہدے کے تحت پُرتشدد واقعات سے ہونے والی… Continue 23reading آزاد کشمیر،فریقین کے مابین معاہدے کے نکات سامنے آ گئے

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم دبئی سے گرفتار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم دبئی سے گرفتار

لاہور( این این آئی)امیربالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کو دبئی سے گرفتار کر لیا گیا ۔ پنجاب پولیس یہ کارروائی انٹرپول کی مدد سے عمل میں لائی۔ طیفی بٹ کو جلد از جلد پاکستان منتقل کرنے کے لیے… Continue 23reading امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم دبئی سے گرفتار

شکار پور’ ٹرک سڑک کنارے سوئے افراد پر چڑھ گیا، 8 جاں بحق

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

شکار پور’ ٹرک سڑک کنارے سوئے افراد پر چڑھ گیا، 8 جاں بحق

شکارپور(این این آئی) شکارپور میں مزدا گاڑی نے سوئے ہوئے افراد کو کچل دیا جس کے باعث 5 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی ہوگئے۔آلو اور پیاز سے بھری ہوئی مزدا گاڑی تیز رفتاری کے باعث بجلی کے پول سے ٹکرا کر سڑک کنارے سوئے افراد پر چڑھ دوڑی، دو بچوں… Continue 23reading شکار پور’ ٹرک سڑک کنارے سوئے افراد پر چڑھ گیا، 8 جاں بحق

آپ کو لوگ ایزی لوڈ کہتے ہیں ،طلال چوہدری کا ایمل ولی کو جواب

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

آپ کو لوگ ایزی لوڈ کہتے ہیں ،طلال چوہدری کا ایمل ولی کو جواب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے ایمل ولی کے حالیہ بیان پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ “آپ کو لوگ ایزی لوڈ کہتے ہیں، آپ کو مختلف اطراف سے سہارا دے کر اور مدد فراہم کر کے بلوچستان سے ممبر بنایا گیا، لہٰذا آئندہ بیان بازی میں احتیاط… Continue 23reading آپ کو لوگ ایزی لوڈ کہتے ہیں ،طلال چوہدری کا ایمل ولی کو جواب

راولپنڈی؛ بہن کو 4ماہ تک مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والا بھائی گرفتار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

راولپنڈی؛ بہن کو 4ماہ تک مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والا بھائی گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تھانہ صدر بیرونی کے علاقے گلشن آباد میں بہن کو مسلسل 4 ماہ تک مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے اور حاملہ کرنے پر بھائی کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق 18 سالہ بھائی چار ماہ تک 15 سالہ ہمشیرہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، بہن کے حاملہ ہونے… Continue 23reading راولپنڈی؛ بہن کو 4ماہ تک مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والا بھائی گرفتار

کراچی، کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

کراچی، کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی(این این آئی) ابراہیم حیدری پولیس نے کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے اور ویڈیو بنانے والے درندہ صفت 2 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت بلال عرف ڈاڈا ولد محمد حسین اور عبداللہ ولد محمد مبارک کے نام سے کی گئی، ایس ایس پی ملیر… Continue 23reading کراچی، کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے، ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق… Continue 23reading 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے انجنیئر علی مرزا کو گستاخ کہنے پر اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کردیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2025

اسلام آباد ہائیکورٹ نے انجنیئر علی مرزا کو گستاخ کہنے پر اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے انجینئر محمد علی مرزا کو اسلامی نظریاتی کونسل کی قرارداد میں گستاخ کہنے کے خلاف درخواست پر اٹارنی جنرل سے 5 نومبر کو عدالتی معاونت طلب کر لی جبکہ اسلامی نظریاتی کونسل، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے انجنیئر علی مرزا کو گستاخ کہنے پر اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کردیا

1 2 3 4 5 6 7 12,380