پی ٹی آئی میں اختلافات سنگین صورت اختیار کرگئے،علیمہ خان اور علی امین گنڈا پور آمنے سامنے
راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے موقع پر ان کے خلاف الزامات عائد کیے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے… Continue 23reading پی ٹی آئی میں اختلافات سنگین صورت اختیار کرگئے،علیمہ خان اور علی امین گنڈا پور آمنے سامنے