روٹی کی قیمت 30روپے مقرر
سوات (این این آئی)ضلعی انتظامیہ سوات نے 150گرام وزن والی روٹی کی قیمت 20روپے جبکہ 250گرام وزن والی روٹی کی قیمت 30روپے مقرر کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیہ کے مطابق سوات کے تمام نانبائی، ہوٹلز مالکان اعلامئے میں درج ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں اور تمام نانبائی اور ہوٹلز مالکان کو ہدایت… Continue 23reading روٹی کی قیمت 30روپے مقرر