پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت نے پاکستان کے لئے اپنی فضائی حدود بند کر دیں

datetime 1  مئی‬‮  2025

بھارت نے پاکستان کے لئے اپنی فضائی حدود بند کر دیں

اسلام آباد(این این آئی) بھارت نے پاکستان کے لئے اپنی فضائی حدود بند کر دیں۔بھارتی حکومت نے پاکستان کیلئے فضائی بندش کا نوٹم جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 23 مئی تک بھارتی فضائی حدود تمام پاکستانی طیاروں کیلئے بند رہیں گی۔ قومی ایئرلائن پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے احتیاط کے طور پر… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کے لئے اپنی فضائی حدود بند کر دیں

شدید گرمی کے بعد ملک بھر میں بارشیں شروع ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 1  مئی‬‮  2025

شدید گرمی کے بعد ملک بھر میں بارشیں شروع ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ شدید گرمی کے بعد آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد اور اس کے مضافاتی علاقوں میں جزوی طور پر ابر آلود موسم کے ساتھ بارش متوقع ہے، جبکہ بعض مقامات… Continue 23reading شدید گرمی کے بعد ملک بھر میں بارشیں شروع ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

بہن پر تشدد کیوں کیا؟ سالے نے ڈنڈے برسا کر بہنوئی کو جان سے مار دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2025

بہن پر تشدد کیوں کیا؟ سالے نے ڈنڈے برسا کر بہنوئی کو جان سے مار دیا

کراچی(این این آئی)بہن پر تشدد کرنے پر نالاں سالے نے ڈنڈے برسا کر اپنے بہنوئی کو جان سے مار دیا۔پولیس کے مطابق کورنگی سنگر چورنگی کے قریب جھگڑے کے دوران سالے نے ڈنڈوں کے وار سے بہنوئی کو قتل اور اس کے بھائی کو زخمی کر دیا، جس کے بعد پولیس نے قاتل کو گرفتار… Continue 23reading بہن پر تشدد کیوں کیا؟ سالے نے ڈنڈے برسا کر بہنوئی کو جان سے مار دیا

ڈمپر ڈرائیور ممتاز کے اکاؤنٹس میں تقریباً ساڑھے چار ارب روپے نکل آئے

datetime 30  اپریل‬‮  2025

ڈمپر ڈرائیور ممتاز کے اکاؤنٹس میں تقریباً ساڑھے چار ارب روپے نکل آئے

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے سرکاری بینک اکاونٹس سے 40 ارب روپے سے زائد کی خوردبرد اور مالی بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے جس پر وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے نوٹس لے لیا ہے۔40 ارب روپے کی مبینہ کرپشن اسکینڈل پر مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading ڈمپر ڈرائیور ممتاز کے اکاؤنٹس میں تقریباً ساڑھے چار ارب روپے نکل آئے

ملکی تاریخ کا بڑا مالیاتی اسکینڈل، پختونخوا کے سرکاری اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے کی خرد برد کا انکشاف

datetime 30  اپریل‬‮  2025

ملکی تاریخ کا بڑا مالیاتی اسکینڈل، پختونخوا کے سرکاری اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے کی خرد برد کا انکشاف

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا میں مالیاتی بدعنوانی کا ایک بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے، جس میں سرکاری بینک اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے سے زائد کی غیرقانونی منتقلی کا انکشاف ہوا ہے۔ اس مالی بے ضابطگی نے نہ صرف اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے ہیں بلکہ شفافیت کے دعووں کو بھی چیلنج کر… Continue 23reading ملکی تاریخ کا بڑا مالیاتی اسکینڈل، پختونخوا کے سرکاری اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے کی خرد برد کا انکشاف

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں جدید اسلحہ سےبھرے ٹرک پہنچادیئے

datetime 30  اپریل‬‮  2025

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں جدید اسلحہ سےبھرے ٹرک پہنچادیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پہلگام حملے کے بعد مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر اسلحے سے لدے ٹرک روانہ کر دیے ہیں، جن کا مقصد ہندو انتہا پسندوں کو مسلح کرنا اور انہیں مسلمانوں کے خلاف استعمال کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق، بھارت نے وادی میں 40 ہزار سے زائد ہندو شدت… Continue 23reading مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں جدید اسلحہ سےبھرے ٹرک پہنچادیئے

پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے. امریکی جریدے کا انتباہ

datetime 30  اپریل‬‮  2025

پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے. امریکی جریدے کا انتباہ

واشنگٹن (این این آئی)پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے۔امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ نے خبردار کیا ہے کہ رواں ہفتے جنوبی ایشیا میں گرمی 50 ڈگری کے عالمی ریکارڈ کو چھو سکتی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جا سکتا… Continue 23reading پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے. امریکی جریدے کا انتباہ

رجب بٹ پر لندن میں قاتلانہ حملہ

datetime 30  اپریل‬‮  2025

رجب بٹ پر لندن میں قاتلانہ حملہ

لندن (نیوز ڈیسک) معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان پر لندن میں ایک سنگین حملہ کیا گیا جس سے وہ بال بال بچے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ انتہائی خوفناک تھا اور وہ محض اللہ کے کرم سے زندہ بچ نکلے۔ سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ایک… Continue 23reading رجب بٹ پر لندن میں قاتلانہ حملہ

شدید گرمی کی لہر کے بعدتیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

datetime 30  اپریل‬‮  2025

شدید گرمی کی لہر کے بعدتیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جب کہ کچھ اضلاع اور بالائی مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے مختلف علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ موسمیاتی ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ صوبے کے بیشتر اضلاع… Continue 23reading شدید گرمی کی لہر کے بعدتیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

1 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 12,250