جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم کا چیئرمین سینیٹ و سپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس

datetime 12  جون‬‮  2025

وزیراعظم کا چیئرمین سینیٹ و سپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، اسپیکر اورڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہیکہ وزیراعظم شہباز شریف نے اس حوالے سے اسپیکر… Continue 23reading وزیراعظم کا چیئرمین سینیٹ و سپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس

مقبوضہ کشمیر سے خاتون شادی کیلئے بارڈر کراس کرکے آئیں تو پاک فوج نے کیا کیا؟

datetime 12  جون‬‮  2025

مقبوضہ کشمیر سے خاتون شادی کیلئے بارڈر کراس کرکے آئیں تو پاک فوج نے کیا کیا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نجی ٹی وی کے پروگرام میں پاک فوج کے افسر نے ایک دلچسپ انکشاف کیا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر سے ایک خاتون شادی کرنے کےلیے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کو عبور کر کے پاکستان آگئی تھیں۔پروگرام کی عیدالاضحیٰ کے موقع پر نشر ہونے والی خصوصی اقساط میں میزبان تابش… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر سے خاتون شادی کیلئے بارڈر کراس کرکے آئیں تو پاک فوج نے کیا کیا؟

لاہور میں دوہرے قتل کا معمہ حل ایلیٹ فورس اہلکار قاتل نکلا

datetime 12  جون‬‮  2025

لاہور میں دوہرے قتل کا معمہ حل ایلیٹ فورس اہلکار قاتل نکلا

لاہور( این این آئی)ہڈیارہ میں زمین کے تنازعہ پر 2افرادکو قتل کرنے والا ملزم ایلیٹ فورس کاکانسٹیبل نکلا۔ پولیس تفتیش میں انکشاف ہوا کہ ملزم اعجازنے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر مخالفین پرفائرنگ کی، مقتولین اور ملزمان کے درمیان زمین کی تقسیم کا تنازعہ چل رہا تھا،گولیوں کی زد میں آنے سے2افرادجاں بحق، دو… Continue 23reading لاہور میں دوہرے قتل کا معمہ حل ایلیٹ فورس اہلکار قاتل نکلا

ہیٹ ویو،موٹروے پولیس نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

datetime 12  جون‬‮  2025

ہیٹ ویو،موٹروے پولیس نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

لاہور (این این آئی) شدید گرمی کی لہر ”ہیٹ ویو ” کے پیش نظر موٹروے پولیس سنٹرل ریجن نے ایک اہم ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے تاکہ مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شدیدگرمی میں گاڑی چلانے سے پہلے… Continue 23reading ہیٹ ویو،موٹروے پولیس نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

لاہور، بیوی کو ٹوکے کے وار سے قتل کرنے والا سفاک شوہر گرفتار

datetime 12  جون‬‮  2025

لاہور، بیوی کو ٹوکے کے وار سے قتل کرنے والا سفاک شوہر گرفتار

لاہور(این این آئی)بیوی کو ٹوکے کے وار سے قتل کرنے والا سفاک شوہر پولیس نے دھر لیا۔صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں بیوی کو ٹوکے کے وار کر کے قتل کرنے والے سفاک شوہر کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے لرزہ خیز واردات کا… Continue 23reading لاہور، بیوی کو ٹوکے کے وار سے قتل کرنے والا سفاک شوہر گرفتار

’’اس بار ہتھیار ساتھ لائیں گے اور ہم بھی ٹھوکیں گے‘‘ علی امین گنڈا پور کی دھمکی

datetime 12  جون‬‮  2025

’’اس بار ہتھیار ساتھ لائیں گے اور ہم بھی ٹھوکیں گے‘‘ علی امین گنڈا پور کی دھمکی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ممکنہ احتجاج کے دوران مسلح آنے اور سیکیورٹی اداروں سے ٹکر لینے کا عندیہ دیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کے ہمراہ علیمہ خان بھی موجود تھیں۔ علی امین گنڈا پور نے صحافیوں سے درخواست کی کہ ان کی بات کو مکمل طور… Continue 23reading ’’اس بار ہتھیار ساتھ لائیں گے اور ہم بھی ٹھوکیں گے‘‘ علی امین گنڈا پور کی دھمکی

شہری نے اپنے بیٹے کی دونوں آنکھیں، جگر اور گردے عطیہ کردیئے، 5 افراد کو نئی زندگی مل گئی

datetime 12  جون‬‮  2025

شہری نے اپنے بیٹے کی دونوں آنکھیں، جگر اور گردے عطیہ کردیئے، 5 افراد کو نئی زندگی مل گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں ایک باہمت باپ نے اپنے نوعمر بیٹے کے انتقال کے بعد ایسا فیصلہ کیا جس نے پانچ لوگوں کی زندگی بدل دی۔ رستم بازار کے رہائشی نورداد، جو ایک آٹا چکی چلا کر گزر بسر کرتے ہیں، نے اپنے 14 سالہ بیٹے جواد خان کے اعضاء عطیہ… Continue 23reading شہری نے اپنے بیٹے کی دونوں آنکھیں، جگر اور گردے عطیہ کردیئے، 5 افراد کو نئی زندگی مل گئی

مون سون بارشیں 15 جون سے شروع ، نیا سپل 27 جون کو داخل ہونے کا امکان

datetime 12  جون‬‮  2025

مون سون بارشیں 15 جون سے شروع ، نیا سپل 27 جون کو داخل ہونے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل، مہر صاحبزادہ خان نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک میں رواں سال مون سون کا موسم 15 جون سے شروع ہو سکتا ہے اور یہ سلسلہ 15 ستمبر تک جاری رہنے کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ عمومی طور پر مون سون کا… Continue 23reading مون سون بارشیں 15 جون سے شروع ، نیا سپل 27 جون کو داخل ہونے کا امکان

اسپتال میں گھسنے والے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس کی فائرنگ، خاتون جاں بحق

datetime 12  جون‬‮  2025

اسپتال میں گھسنے والے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس کی فائرنگ، خاتون جاں بحق

گلگت (این این آئی)گلگت سٹی اسپتال میں پولیس کی کارروائی کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ایک اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس اور ملزم کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق اشتہاری منشیات فروش گرفتاری سے بچنے کے لیے سٹی اسپتال میں داخل ہوا، جس… Continue 23reading اسپتال میں گھسنے والے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس کی فائرنگ، خاتون جاں بحق

1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 12,286