پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

سیف سٹی نے شہری کو12 سال قبل چوری ہونے والی موٹر سائیکل کا چالان بھجوا دیا

datetime 22  اپریل‬‮  2025

سیف سٹی نے شہری کو12 سال قبل چوری ہونے والی موٹر سائیکل کا چالان بھجوا دیا

لاہور( این این آئی) سیف سٹی نے 12 سال قبل چوری ہونے والی موٹر سائیکل ریکور کروانے کی بجائے شہری کو چالان بھجوا دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں ایک دلچسپ صورتحال سامنے آئی جب سیف سٹی کیمروں نے آر ٹی فیشل انٹیلی جنس کے ذریعے ٹریفک کی خلاف ورزی پر شہری… Continue 23reading سیف سٹی نے شہری کو12 سال قبل چوری ہونے والی موٹر سائیکل کا چالان بھجوا دیا

’جیو نیوز‘ پر بطور نیوز اینکر پہلی تنخواہ کتنی تھی؟ رابعہ انعم نے پوڈ کاسٹ میں راز کھول دیا

datetime 22  اپریل‬‮  2025

’جیو نیوز‘ پر بطور نیوز اینکر پہلی تنخواہ کتنی تھی؟ رابعہ انعم نے پوڈ کاسٹ میں راز کھول دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک کی معروف نیوز اینکر رابعہ انعم نے حالیہ انٹرویو میں اپنے صحافتی سفر اور پہلی تنخواہ کے حوالے سے دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ انہوں نے “جیو پوڈکاسٹ” میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے کیریئر، تجربات اور ساتھی اینکرز کے ساتھ کام کے حوالے سے یادیں تازہ کیں۔رابعہ انعم نے بتایا کہ… Continue 23reading ’جیو نیوز‘ پر بطور نیوز اینکر پہلی تنخواہ کتنی تھی؟ رابعہ انعم نے پوڈ کاسٹ میں راز کھول دیا

قتل کرنے کے بعد 7 سالہ سگی بھانجی سے زیادتی کرنیوالے ماموں کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 22  اپریل‬‮  2025

قتل کرنے کے بعد 7 سالہ سگی بھانجی سے زیادتی کرنیوالے ماموں کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اپنی سگی 7 سالہ بھانجی کو قتل کرنے کے بعد اس سے زیادتی کرنے والے ماموں نے دورانِ تفتیش سنسی خیز انکشافات کیے ہیں۔پولیس نے 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی و قتل کیس کے سنسنی خیز انکشافات کی تفصیلات جاری کردیں۔مندرہ کے علاقے میں 7 سالہ بچی کے قتل و زیادتی… Continue 23reading قتل کرنے کے بعد 7 سالہ سگی بھانجی سے زیادتی کرنیوالے ماموں کے سنسنی خیز انکشافات

مسافروں سے بھرا ٹرک کھائی میں گر گیا، 16 افراد جاں بحق

datetime 22  اپریل‬‮  2025

مسافروں سے بھرا ٹرک کھائی میں گر گیا، 16 افراد جاں بحق

جامشورو(این این آئی) دریجی سے بدین جانے والا ٹرک کھائی میں گرنے سے زخمی ہونے والے مزید 3 افراد جان کی بازی ہار گئے، حادثہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق جامشورو حادثہ میں 9 افراد موقع پر ہی لقمہ اجل بن گئے تھے جبکہ زخمی ہونے والے 28… Continue 23reading مسافروں سے بھرا ٹرک کھائی میں گر گیا، 16 افراد جاں بحق

معروف شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے

datetime 22  اپریل‬‮  2025

معروف شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معروف شیف ذاکر حسین 58 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔بھتیجے شایان قریشی کے مطابق شیف ذاکر گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے اور ان کے ڈائلیسز چل رہےتھے۔بھتیجے کا بتانا ہے کہ شیف ذاکر امریکا میں زیر علاج تھے، ڈاکٹر علاج کے حوالے سے جواب دے چکے تھے۔ شیف ذاکر ایک ماہ… Continue 23reading معروف شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے

این ڈی ایم اے کی ممکنہ گرمی کی لہر کے حوالے سے ایڈوائزری جاری

datetime 22  اپریل‬‮  2025

این ڈی ایم اے کی ممکنہ گرمی کی لہر کے حوالے سے ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(این این آئی) این ڈی ایم اے نے 22 تا 27 اپریل کے دوران ملک بھر میں ممکنہ گرمی کی لہر کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی۔این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے، بلوچستان اور سندھ کے صوبوں میں ہفتے… Continue 23reading این ڈی ایم اے کی ممکنہ گرمی کی لہر کے حوالے سے ایڈوائزری جاری

ٹرین کے واش روم کی چھت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد

datetime 22  اپریل‬‮  2025

ٹرین کے واش روم کی چھت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد

لاہور( این این آئی) کراچی سے لاہور آنے والی ٹرین کے واش روم کی چھت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ لاش تیزگام ایکسپریس کی اکانومی کلاس کے واش روم سے برآمد ہوئی۔ واشنگ لائن میںبوگیوں کی صفائی کے دوران لاش برآمد ہوئی۔ریلوے ملازمین کا کہنا ہے کہ لاش… Continue 23reading ٹرین کے واش روم کی چھت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد

کراچی،ٹک ٹاک ویڈیو دیکھ کر ملتان سے فریج لینے کے لئے آنے والے شہری کو سی ویو جانا مہنگا پڑ گیا

datetime 22  اپریل‬‮  2025

کراچی،ٹک ٹاک ویڈیو دیکھ کر ملتان سے فریج لینے کے لئے آنے والے شہری کو سی ویو جانا مہنگا پڑ گیا

کراچی(این این آئی)ٹک ٹاک کی ویڈیو دیکھ کر ملتان سے کراچی فریج لینے کے لئے آنے والے شہری کو سی ویو جانا مہنگا پڑ گیارپورٹ کے مطابق بائیک رائیڈر “پردیسی” کو سمندر کنارے لیجاکر کپڑے، چپل، موبائل فون اور چالیس ہزار روپے لیکر غائب ہوگیا، عمران نامی متاثرہ شخص ملتان سے کراچی پہنچا تھا۔متاثرہ شخص… Continue 23reading کراچی،ٹک ٹاک ویڈیو دیکھ کر ملتان سے فریج لینے کے لئے آنے والے شہری کو سی ویو جانا مہنگا پڑ گیا

شک پر 8 ماہ کی حاملہ خاتون پر شوہر، بیٹوں ،سسر کا تشدد، ٹانگیں، بازو توڑ دیئے

datetime 22  اپریل‬‮  2025

شک پر 8 ماہ کی حاملہ خاتون پر شوہر، بیٹوں ،سسر کا تشدد، ٹانگیں، بازو توڑ دیئے

مظفرگڑھ (این این آئی)پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں شک کی بنا پر 8 ماہ کی حاملہ خاتون پر شوہر، بیٹوں اور سسر نے بد ترین تشدد کرتے ہوئے ٹانگیں اور بازو توڑ دیئے۔پولیس حکام کے مطابق نسرین مائی کے کردار پر شک پر اسے شدید تشدد کا نشانہ بنا کر گھر کے باہر چھوڑ دیا… Continue 23reading شک پر 8 ماہ کی حاملہ خاتون پر شوہر، بیٹوں ،سسر کا تشدد، ٹانگیں، بازو توڑ دیئے

1 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 12,251