پی ایس ایل کے دوران اسکولوں کے اوقات کار تبدیل،نوٹیفکیشن جاری
لاہور (ا ین این آئی )پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے دوران لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اور ملحقہ علاقوں میں اسکولوں کے اوقاتِ کار تبدیل کر دیئے گئے۔محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئے اوقات کار کا اطلاق قذافی اسٹیڈیم اور ملحقہ علاقوں میں قائم اسکولوں پر ہو گا، نئے… Continue 23reading پی ایس ایل کے دوران اسکولوں کے اوقات کار تبدیل،نوٹیفکیشن جاری