پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

طالبہ راولپنڈی سے جھنگ اپنے گھر نہ پہنچ سکی، لاش مل گئی

datetime 19  جولائی  2025

طالبہ راولپنڈی سے جھنگ اپنے گھر نہ پہنچ سکی، لاش مل گئی

جھنگ (این این آئی)جھنگ میں فیصل آباد روڈ پر سڑک کنارے سے 19 سالہ طالبہ کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں زیرِ تعلیم تھی اور ہفتہ وار چھٹی پر گھر واپس آ رہی تھی تاہم گھر نہ پہنچ سکی۔ پولیس نے بتایا کہ چک نمبر 232 ج ب کی رہائشی… Continue 23reading طالبہ راولپنڈی سے جھنگ اپنے گھر نہ پہنچ سکی، لاش مل گئی

فیصل آباد میں دو جہاز حادثے سے بال بال بچ گئے،پروازیں منسوخ

datetime 19  جولائی  2025

فیصل آباد میں دو جہاز حادثے سے بال بال بچ گئے،پروازیں منسوخ

لاہور(این این آئی)لاہور اور فیصل آباد ایئرپورٹ پر دو جہاز حادثے سے بال بال بچ گئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق ملک کے دو بڑے ایئرپورٹس پر فضائی حادثات کے خطرات اس وقت بڑھ گئے ،جب پرندوں کے جہازوں سے ٹکرانے کے دو علیحدہ واقعات پیش آئے۔ لاہور میں نجی ائیرلائن کی کراچی جانے والی پرواز، جبکہ فیصل… Continue 23reading فیصل آباد میں دو جہاز حادثے سے بال بال بچ گئے،پروازیں منسوخ

قتل کے مقدمہ کا مفرور اشتہاری 30سال بعد گرفتار

datetime 19  جولائی  2025

قتل کے مقدمہ کا مفرور اشتہاری 30سال بعد گرفتار

لاہور( این این آئی)قتل کے مقدمہ کا مفرور اشتہاری 30سال بعد گرفتار کر لیا گیا ۔ترجمان کے مطابق سی سی ڈی جھنگ نے اٹھارہ ہزاری کے علاقہ سے مقدمہ قتل کے مفرور اشتہاری کو گرفتار کر لیا ،گرفتار ملزم 30سال قبل ڈیرہ غازی خان میں ایک شہری کو قتل کرکے فرار ہو گیا تھا ،ملزم… Continue 23reading قتل کے مقدمہ کا مفرور اشتہاری 30سال بعد گرفتار

نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا

datetime 19  جولائی  2025

نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا۔ضلع مردان کی تحصیل رستم کے علاقے چارگلی میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چارگلی میں پیش آیا جہاں 25 سالہ آصف ولد مرسلین اور اس کی اہلیہ… Continue 23reading نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا

کمسن بچے کو زنجیروں سے باندھ کر بھیک منگوانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ایکشن

datetime 19  جولائی  2025

کمسن بچے کو زنجیروں سے باندھ کر بھیک منگوانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ایکشن

لاہور(این این آئی)پنجاب میں کم سن بچے کو زنجیروں سے باندھ کر بھیک منگوانے کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس کے بعد انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے بچے کو آزاد کروایا۔چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے سوشل میڈیا پر وائرل کمسن بچے کو زنجیروں سے باندھ کر بھیک منگوانے کی ویڈیو کا نوٹس لیا، جس… Continue 23reading کمسن بچے کو زنجیروں سے باندھ کر بھیک منگوانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ایکشن

مزید طوفانی بارشوں کی وارننگ،48 گھنٹوں میں 70 سے زائد شہری جاں بحق

datetime 19  جولائی  2025

مزید طوفانی بارشوں کی وارننگ،48 گھنٹوں میں 70 سے زائد شہری جاں بحق

لاہور(این این آئی)پنجاب میں جاری مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، جہاں گزشتہ 2 روز میں ہلاکتوں کی تعداد 70 سے تجاوز کر گئی، جب کہ مجموعی طور پر اموات کی تعداد 123 تک جا پہنچی ہے۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق 25 جون سے اب تک 462 افراد… Continue 23reading مزید طوفانی بارشوں کی وارننگ،48 گھنٹوں میں 70 سے زائد شہری جاں بحق

پشاور ،مبینہ ناجائز تعلقات قائم کرنے پر بیٹی نے باپ کو قتل کردیار

datetime 19  جولائی  2025

پشاور ،مبینہ ناجائز تعلقات قائم کرنے پر بیٹی نے باپ کو قتل کردیار

پشاور(این این آئی)پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں بیٹی نے باپ کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق واقعے کی ایف آئی آر مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق واردات کی وجہ مقتول کے بیٹی کے ساتھ مبینہ ناجائز تعلقات تھے۔

چکوال میں 450 ملی میٹر بارش کے بعد32 سڑکیں مکمل تباہ، جہلم میں عوام دربدر

datetime 19  جولائی  2025

چکوال میں 450 ملی میٹر بارش کے بعد32 سڑکیں مکمل تباہ، جہلم میں عوام دربدر

چکوال، جہلم (این این آئی)پنجاب میں چکوال اور جہلم میں شدید بارشوں سے درجنوں سڑکیں مکمل تباہ ہو گئیں اور دیہات زیر آب آگئے۔پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں نے تباہی مچائی ہوئی ہے، چکوال میں 450 ملی میٹر بارش کے بعد32 سڑکیں مکمل تباہ ہوگئیں جب کہ سیلابی ریلے رابطہ پل بہا لے… Continue 23reading چکوال میں 450 ملی میٹر بارش کے بعد32 سڑکیں مکمل تباہ، جہلم میں عوام دربدر

مون سون کے چوتھے اسپیل کا الرٹ جاری، آندھی اور تیز بارش کی پیش گوئی

datetime 18  جولائی  2025

مون سون کے چوتھے اسپیل کا الرٹ جاری، آندھی اور تیز بارش کی پیش گوئی

لاہور (این این آئی)صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب میں مون سون بارشوں کے چوتھے اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم اے کے اعلامیے میں بتایا گیا کہ 20 سے 25 جولائی کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، گرد آلود ہواؤں اور بارش کا امکان ہے۔بتایا گیاکہ راولپنڈی، مری، گلیات،… Continue 23reading مون سون کے چوتھے اسپیل کا الرٹ جاری، آندھی اور تیز بارش کی پیش گوئی

1 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 12,325