ارشد چائے والا، نیا انکشاف سامنے آگیا، دعویٰ تضادات پر مبنی نکلا،رپورٹ میں پردہ چاک
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ارشد خان المعروف “ارشد چائے والا”، جو چائے بناتے ہوئے وائرل تصویر کی بدولت شہرت کی بلندیوں پر پہنچے، ان کی پاکستانی شہریت کے دعوے پر اب شکوک و شبہات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ نادرا نے اس حوالے سے اپنی تفتیشی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ہے۔ تفصیلات کے… Continue 23reading ارشد چائے والا، نیا انکشاف سامنے آگیا، دعویٰ تضادات پر مبنی نکلا،رپورٹ میں پردہ چاک