پاک فضائیہ کا پہلا ففتھ جنریشن فائٹر جیٹ رواں برس شامل ہونے کا امکان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاک فضائیہ میں ففتھ جنریشن طیارے کی شمولیت کا امکان، جے-35 اے رواں برس شامل ہو سکتا ہےرواں سال کے اختتام تک پاکستان ایئر فورس میں جدید ترین ففتھ جنریشن اسٹیلتھ فائٹر طیارہ شامل کیے جانے کی توقع ہے۔ نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق جے-35 اے پاکستان کا پہلا ففتھ جنریشن… Continue 23reading پاک فضائیہ کا پہلا ففتھ جنریشن فائٹر جیٹ رواں برس شامل ہونے کا امکان