حکومت پنجاب کا لاہور میں عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت پنجاب نے حضرت شاہ حسین کے سالانہ عرس، جو میلہ چراغاں کے نام سے مشہور ہے، کے موقع پر 12 اپریل 2025 بروز ہفتہ کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔یہ اعلان محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (ویلفیئر وِنگ) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے ذریعے کیا گیا،… Continue 23reading حکومت پنجاب کا لاہور میں عام تعطیل کا اعلان