لاہور،عید کی زائد چھٹیاں کرنے پر مالک کے تشدد سے نوجوان جاں بحق
لاہور ( این این آئی)لاہور میں عید کی زیادہ چھٹیاں کرنے پر دکان مالک نے 18سالہ ملازم کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ لاہور کے علاقے مناواں میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک… Continue 23reading لاہور،عید کی زائد چھٹیاں کرنے پر مالک کے تشدد سے نوجوان جاں بحق