3بہنوں کو سوتے ہوئے قتل کردیا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان کے گائوں رمک میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ کرکے 3بہنوں کے قتل کا مقدمہ 4بھائیوں کے خلاف درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق لواحقین کا الزام ہے کہ ملزمان بھائیوں نے ایک سال قبل اپنی بہن کو جلا کر مارنے کا بدلہ لینے کیلئے اپنے بہنوئی کی… Continue 23reading 3بہنوں کو سوتے ہوئے قتل کردیا گیا